منشیات سمگلنگ کیس: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد

لاہور (ڈیلی اردو) وزارت انسداد منشیات نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اوران کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا‘۔ وزارت انسداد منشیات نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثنااللہ اور ان کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ، خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا مشہود کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز اور ان کے چچازاد بھائی یوسف عباس کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض سیاسی راہنماﺅں کی یعد سے قبل یا فوری بعد گرفتاری کا امکان ہے۔ روزنامہ مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: پاکستان نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد دوستی بس سروس بھی معطل کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کے بعد دوستی بس سروس بھی معطل کردی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاک بھارت بس سروس معطل کردی گئی ہے اور یہ فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔  دوسری جانب ترجمان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: 1947 میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ پاکستان نے معطل کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آئین میں درج شق 370 کا خاتمہ کیا تو پاکستان نے ہندوستان سے اپنی تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ پاک بھارت تجارتی سرگرمیوں کے تعطل سے بھارتی متعدد ایسی اشیا سے محروم ہو جائیں گے جو انہیں بہت پسند و مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمجھوتا ایکسپریس کی بوگیاں عید پر چلائی جانے والی مسافر مزید پڑھیں

سعودیہ کو آرمرڈ گاڑیوں کی فروخت بند کی جائے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا کینیڈین وزیراعظم سے مطالبہ

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ یمن کے تنازع میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کے سبب برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے مملکت کو عسکری ساز و سامان کی فراہمی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں انسانی حقوق کی 12 تنظیموں نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کالعدم تنظیموں اور ان کے رہنماؤں کے خلاف مزید ٹھوس اور اطمینان بخش اقدامات کرے تاکہ زیادہ ممالک اس فہرست سے نکلنے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا مزید پڑھیں