سپریم کورٹ کا کراچی میں تاریخی ہندو جمخانہ کی اصل حالت میں بحالی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں تاریخی ہندو جمخانہ کی اصل حالت میں بحالی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہندو جم خانہ کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ( ناپا) کو اس تاریخی عمارت میں مزید پڑھیں

امریکا: بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے پاکستانی نژاد قیدی ماجد خان کی ہولناک داستان

کیوبا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے پہلی مرتبہ سی آئی اے کی ان انتہائی پرتشدد اور ظالمانہ تکنیکوں کو کھلے عام بیان کیا ہے جو نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے لوگوں پر استعمال کی گئیں۔ امریکا نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اسٹیفن مسیح کی رہائی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعرات کے روز پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین مذہب کے مبینہ الزام پر دو سال سے گرفتار ایک مسیحی شخص اسٹیفن مسیح کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیفن مسیح کا ذہنی توازن مزید پڑھیں

عدالتی نظام کی عالمی رینکنگ جاری: پاکستان 10 بدترین ممالک میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رُول آف لا انڈیکس 2021 میں پاکستان قانون پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے 130 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ اس انڈیکس میں 139 ممالک شامل ہیں۔ جنوبی ایشیا میں قانون کی دھجیاں اُڑانے کے حوالے سے پاکستان کو پیچھے چھوڑنے والا واحد ملک افغانستان ہے جس مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں نرس پر 4 مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنیکا جرم ثابت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں نار کوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: عدالت پولیس و جے آئی ٹی پر شدید برہم

کراچی (ڈیلی اردو) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے پولیس اور دیگر اداروں سے پیش رفت رپورٹس طلب کرتے ہوئے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک چوری ہونے کیخلاف ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بادشاہی مسجد لاہور سے نعلین مبارک چوری ہونے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔ سپریم مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں منظور پشتین، محسن داوڑ اشتہاری قرار

کراچی (ڈیلی اردو) اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے مقدمے میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اوررکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو رکن قومی اسمبلی علی وزیر و دیگر کیخلاف مزید پڑھیں

کرک مندر واقعہ: ملزمان سے ایک ماہ میں 3 کروڑ 30 لاکھ وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق مقدمے میں عدالت عظمیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان سے ایک ماہ میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 3 لاکھ روپے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ کرک مندر نذر آتش کرنے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے مزید پڑھیں