ترکی: بغاوت اور فتح اللہ گولن سے تعلق پر 214 فوجی گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 44 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں امریکا میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح مزید پڑھیں

مصر: منشیات رکھنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں 8 غیر ملکیوں اور دو مصری شہریوں کو سمندر کے راستے دو ٹن ہیروئن اسمگل کرنے پر موت کی سزا سنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ سال 2019 میں حکام نے بحیرہ احمر سے لائی جانے والی تقریباً ڈھائی ارب پاؤنڈ (15 کروڑ 90 مزید پڑھیں

معمر قذافی کے بیٹے سعد قذافی کو جیل سے رہا کر دیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی حکومت نے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک حکومتی بیان کے مطابق سعد قذافی کو ان کی رہائی کا حکم نامہ جاری ہونے کے دو برس بعد آزاد کر دیا گیا ہے۔ 2011 میں نیٹو اتحادی مشن مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ‘سیکیورٹی فورسز پر حملے کے جرم’ میں ملوث شہری کا سر قلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی اور ہتھیاروں کی اسمگل میں ملوّث ایک شخص کا سرقلم کردیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے سوموار کو وزارت داخلہ کے حوالے سے خبردی ہے کہ مجرم عدنان بن مصطفیٰ الشرفا سعودی شہری تھا۔ وہ مزید پڑھیں

امریکی عدالت کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں تھا، جسٹس وجیہہ الدین

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) سابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر جو الزام عائد کیا گیا تھا وہ مبینہ واقعہ افغانستان میں پیش آیا تھا اور قانونی اصول یہ ہے کہ جس ملک میں جرم سرزد ہو اہو مقدمہ بھی اسی ملک کی سرزمین پر چلتا ہے۔ مزید پڑھیں

صحافیوں کا کام صحافت کرنا ہے، سیاست نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ میں صحافیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ درخواست گزار پریس ایسوسی ایشن کے علاوہ باقی صحافیوں نے درخواستیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران کمرہٴ عدالت میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مزید پڑھیں

کینیا سے الشباب کے تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

ممباسا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں پولیس نے دہشتگردی کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے گزشتہ روز دائر کردہ عدالتی دستاویزات میں بتایا کہ تینوں افراد کو یوگنڈا، کینیا، صومالیہ اور مصر میں نیٹ ورک رکھنے والے ایک دہشتگرد گروہ الشاب کے ساتھ تعلق مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: چین میں کینیڈین شہری کو 10سال قید کی سزا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا بھونگ واقعہ میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ مزید پڑھیں