تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کے عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ نے سعد رضوی کے چچا کی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ تین ججز پر مشتمل نظر ثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع سے متعلق درخواست پر تین رکنی نظر ثانی بورڈ کی طرف سے توسیع کی وجوہات دریافت کرنے پر پنجاب حکومت نے اپنی درخواست مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سابق کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغان طالبان کے ایک سابق کمانڈر حاجی نجیب اللہ پر افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کے قتل کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق حاجی نجیب اللہ کو سن 2008 میں امریکی فوجیوں پر حملوں کا ملزم قرار دیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے گرفتار ایرانی شہریوں کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (ڈیلی اردو) جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایرانی شہریوں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیرقانونی طور پر مقیم ایرانی شہریوں کو گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو سات روزہ عدالتی مزید پڑھیں

منشیات کیس: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد

ممبئی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ممبئی کی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخوات مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ آریان خان کے ساتھ ارباز مرچنٹ اور منمن دھمیچا کے ریمانڈ میں بھی مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمٰن سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیسشن کورٹ نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق رینما شیخ الحدیث مفتی عزیر الرحمٰن اور اس کے 5 بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

امریکا میں اسقاط حمل کے سخت قوانین کے خلاف 600 سے زائد شہروں مظاہرے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے 600 سے زائد شہروں میں ہزارہا خواتین نے اسقاط حمل کے ’ہارٹ بیٹ‘ نامی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ Savannah, GAPortland, MEPagosa Springs, COPalatine, IL From the east to the west, from the north to the south, we rallied in 650 locations in all 50 مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر 3 سال میں توہین مذہب کے 256 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تین سالوں کے دوران توہین مذہب کے 256 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک پر جرم ثابت ہوتے ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے سینٹ کو جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کالعدم ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کی دوسری بار نظر بندی کالعدم قرار دے کر رہا کر دیا گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست منظور کر لی۔ درخواست گزار کی طرف سے برہان مزید پڑھیں