اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون کو قید کی سزا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کی فوجی عدالت نے متحدہ مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ انہیں یہ سزا گرفتاری کے چند روز بعد سنائی گئی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت نے القدس مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کا آغاز کردیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کی بازیابی کے حوالے سے قائم کمیشن نے آج سے کوئٹہ میں کیسزکی سماعت کا آغاز کردیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمان کی سربراہی میں قائم کمیشن نے آج سے کوئٹہ کے سکندر جمالی آڈیٹوریم میں لاپتا مزید پڑھیں

امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے امریکی بلاگر اور سیاح سنتھیا ڈی رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اُنہیں 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم مزید پڑھیں

کراچی: دھماکا خیز مواد کیس میں صحافی سید مطلوب حسین سمیت 5 ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے ایک کیس میں صحافی سمیت 5 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 5 ملزمان روزنامہ جنگ کے لئے کام کرنے والے شیعہ صحافی سید مطلوب حسین، سید محتشم حیدر شاہ، سید عمران حیدر شاہ، سید وقار مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو) عدالت کے حکم پر کاوؤنٹر ٹیررزام ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انچارج راجہ عمر خطاب کے خلاف فیروز آباد تھانے میں شہری کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں بھی میرے بھائی کو اغواء کیا تھا، اس کی رہائی ساڑھے 3 کروڑ روپے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: مجرم برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ میں ایک عدالت نے اس شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس نے گذشتہ سال کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں حملہ کر کے 51 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسی مجرم کو مزید پڑھیں

نائیجیریا: گلوکار کو توہین رسالت پر سزائے موت

نائجیریا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو مزید پڑھیں

کلبھوشن جادھو کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لئے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔     اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لیےخصوصی بینچ تشکیل دیدیا ہے جس مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس: پشاور عدالت میں جج کے سامنے احمدی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

‏پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ایک احمدی نوجوان کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ قاتل کا کہنا تھا کہ اسے رسول اللہ ص نے خواب میں اس قتل مزید پڑھیں