ایران: حکومت مخالف خاتون صحافی کو 30 ماہ قید اور 80 کوڑوں کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں انسانی حقوق کی معروف خاتون کارکن اور صحافی نرگس محمدی کو 30 ماہ قید اور 80 کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے دفاع انسانی حقوق مرکز کی ترجمان 49 سالہ خاتون صحافی نرگس محمدی کو سزائے موت اور سخت مزید پڑھیں

پنجاب میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب میں حالیہ دنوں میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کی تحصیل کے چک نمبر 376 (گ ب) میں جمعرات کو تین مسلح افراد نے شیعہ مسجد بضعت رسولؐ پر حملہ کرکے موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: سیکیورٹی فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

ڈی جی خان (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے ‘جنگی جرائم’ ہوسکتے ہیں، سربراہ یو این ایچ آر سی

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے جنگی جرائم ہوسکتے ہیں کیوں کہ جن عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ان کے عسکری استعمال کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

سان فرانسیسکو (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سان جوز کے شمال میں ویلی نقل وحمل اتھارٹی (وی ٹی اے) کے صحن میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ سانتا کلارا کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ مسلح شخص سمیت 9 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

پاکستان جبری گمشدگیوں پر ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے میں پاکستان کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں، اور خاص طور پر سندھ میں ہونے والی جبری گمشدگیوں کو سنجیدگی سے لے اور ان پر غیرجانبدارانہ تحقیقات کے ذریعے ملوث افراد کو قانون کے دائرے میں لائے۔ جبری مزید پڑھیں

چین نے مذہبی معاملات پر امریکی عہدیدارکے خلاف پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے اپنے حکام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے جواب میں، بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کے کمشنر جونی مور پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے یہ اعلان بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی مزید پڑھیں

لیہ: وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

لیہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے رینجرز کو ہدایات جاری کردیں۔ لیہ میں عوام کیلئے صحت سہولت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء سے صحت کا نظام بہتر ہوگا، نجی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کا تشدد، مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت

پاکستان میں ایک اور صحافی اسد طور کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صحافی پر تشدد کے واقعے کے بعد حکومت، سیاسی جماعتوں اور دیگر حلقوں کی جانب سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافی اور بلاگر اسد طور اسلام آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے مزید پڑھیں