کراچی: داعش کیلئے فنڈنگ، این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم عمر بن خالد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فارنزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کیخلاف مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی عائد

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈریس کوڈ کو لازمی قرار دیا گیا صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی ہزارہ یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کےلئے اخلاق ملبوسات مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر 3 ملزمان کو سزائے موت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر تین مجرمان کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یہ مقدمہ گزشتہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے نصابی کتب میں سے یہودیوں کے خلاف مواد ہٹا دیا

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں سے نفرت انگیز اور یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔ دنیا بھر میں نصابی کتب اور ان میں مزید پڑھیں

ہنگو: اعتزاز احسن کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی

ہنگو (ڈیلی اردو) اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہنگو کے سیکڑوں طالب علموں کی جان بچانے والے اعتراز حسن کی آج ساتویں برسی ہے۔ بہادری کی مثال قائم کرنے والے پندرہ سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک سات برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سیکڑوں ساتھی طالب علموں کی جان بچائی مزید پڑھیں

مچھ: ذبح ہونیوالے ہزارہ کان کنوں میں پوزیشن ہولڈر طالبعلم احمد شاہ بھی شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں ذبح ہونے والے گیارہ ہزارہ کان کنوں میں تعمیر نو کالج کوئٹہ کے احمد شاہ ہزارہ بھی شامل تھے جنہوں نے بلوچستان بھر میں 1053 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ 18 سالہ احمد شاہ سیکنڈ ایئر کا طالب علم مزید پڑھیں

پنجاب: وہاڑی میں قاری کے تشدد سے مدرسے کا طالب علم ہلاک

ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے ایک دیہی علاقے میں مدرسے کے قاری کے تشدد سے 6 سالہ طالب علم مبشر ہلاک ہوگیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال واضح ہو گی۔ پولیس کے مطابق پولیس سٹیشن مزید پڑھیں

سعودی نصاب تبدیل: درسی کتب میں اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائیگا

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور عالمی صہیونی لابی نے سعودی عرب کو درسی نصاب میں ‌تبدیلی پر قائل کرلیا ہے جس کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے اسرائیل، یہودیوں اور صہیونیوں کیخلاف مواد ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیل سے ‘دوستی’ کا سبق پڑھایا جائے مزید پڑھیں

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کو 6 برس بیت گئے

پشاور (ڈیلی اردو) انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کرکے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے۔ 6 سال قبل علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا اور 16 دسمبر 2014 کو مہاجرین کے روپ میں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی، وزیراعظم

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہاں افغانستان سے بھی مریض آئیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں