فرانس کے یونیورسٹیوں میں مسلمان طلباء کے نماز پڑھنے پر پابندی عائد

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے فرانس میں مسلمانوں پر اب مزید نئی پابندی عائد کر دی گئی ہیں، اسلام مخالف بل کے منظر عام پر آنے کے بعد پوری دنیا میں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سینیٹ نے اسلام علیحدگی بل میں ترمیم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لندن: پیغمبر اسلام کے خاکے کے معاملے کو ’ہائی جیک‘ کیا جا رہا ہے، سعیدہ وارثی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی سینیئر رکن پارلیمان بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ ایک سکول میں پیغمبر اسلام کا خاکہ دکھائے جانے کے واقعے کو دونوں جانب کے انتہاپسند لوگ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جمعہ کو دوسرے دن بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز کیوں بنائے گئے ہیں؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حال ہی میں حکومتی سرپرستی میں مسالک کی بنیاد پر پانچ نئے مدارس بورڈز کے قیام کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز قائم کرنے کی آخر کیوں ضرورت پیش آئی؟ بعض تجزیہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: گومل یونیورسٹی میں گانے لگانے پر طلبا پر جرمانہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی ماحول مزید پڑھیں

تعلیم نسواں: سیالکوٹ میں نصب باپ بیٹی کا مجسمہ نامعلوم افراد نے توڑ دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ کے ایک اہم چوراہے میں لڑکیوں کی تعلیم اُجاگر کرنے کے لیے نصب مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ وسطی مزید پڑھیں

نائیجریا: مسلح اغوا کاروں نے 279 سکول طالبات کو رہا کر دیا

ابوجا (ڈیلی اردو/وی او اے) نائیجیریا کے سیکیورٹی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جن مسلح افراد نے چند روز پہلے ملک کے شمالی حصے کے ایک اسکول سے سینکڑوں طالبات کو اغوا کیا تھا، انہوں نے طالبات کو رہا کر دیا ہے۔ ریاست زمفارہ کے پولیس کمشنر ابوتو یارو نے منگل کو اپنی ایک مزید پڑھیں

پشاور: سکول دھماکا کا ملزم 10 سال بعد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے گورنمنٹ کمیونٹی گرلز سکول اچینی بالا پشاور کو بموں سے اڑانے میں ملوث دہشت گرد کو 10 سال بعد گرفتار کرلیا۔ ملزم یوسف ولد بادر سکنہ قبائلی ضلع خیبر خود ساختہ بنانے کا ماہر ہے جس نے 2011 میں مذکورہ سکول کو دھماکے سے اڑایا تھا۔ ملزم نے مزید پڑھیں

پشاور: تعلیمی اداروں پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پشاور کی جامعات و دیگر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشہ کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ کے مطابق افغان دہشتگرد گروپ پشاور میں کاروائی کی منصوبہ بندی کرچکے ہیں جبکہ افغانستان کے کمانڈر مزمل چارسدہ کے ایریا میں موجود ہے۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

کراچی: ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے پاکستان سے ‘داعش’ کو بھاری رقوم کی منتقلی کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دولتِ اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کو ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے شام میں رقوم بھجوانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کی ‘این ای ڈی’ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

بہاولپور: کالج میں پروفیسر خالد حمید کو قتل کرنیوالے طالبعلم کو سزائے موت

بہاولپور (ڈیلی اردو) بہاولپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرکاری کالج کے پروفیسر خالد حمید قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ 20 مارچ 2019 کو صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے 133 سالہ پرانے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو کالج کے اندر ایک طالبعلم نے چھریوں کے مزید پڑھیں