کورونا وائرس: پاکستان میں کیمبرج سمیت تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت تعلیم نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیمبرج سسٹم سمیت تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ 18 مزید پڑھیں

‏بھارت میں کورونا وائرس: ممبئی کے مسلم نوجوان آکسیجن سیلنڈر خرید کر لوگوں میں مفت تقسیم کر دیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت میں کورونا وائرس کی مہلک دوسری لہر کے دوران ہسپتالوں میں بستر سے لے کر آکسیجن تک کی شدید قلت جیسی وجوہات مریضوں کی موت کا سبب بن رہی ہیں۔ ایسے میں ممبئی کے ایک 32 سالہ شخص شاہ نواز شیخ زندگیاں بچانے کی ہر ممکن کوشش کر مزید پڑھیں

رمضان کے اجتماعات پر پابندیاں ختم: اسرائیل نے فلسطینیوں کیلئے دمشق گیٹ کھول دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں رمضان کے روایتی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔ اس اقدام سے گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ اسرائیلی پولیس نے اتوار کی رات کو یروشلم میں فلسطینیوں کو دمشق گیٹ کے باہر جمع مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں ریکارڈ ساڑھے 3 لاکھ 53 ہزار کیس رپورٹ، 2812 ہلاکتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین لاکھ 52 ہزار 991 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو ایک روز کے دوران کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے۔ بھارت میں مسلسل پانچویں روز تین لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جب کہ گزشتہ 72 گھنٹوں میں 10 لاکھ کیسز سامنے آئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں صورتحال تشویشناک

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے اور تمام بڑے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلیے گنجائش ختم ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت مجموعی طور پر 81 افراد وینٹیلٹرز پر ہیں جبکہ 149 مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاہور کے ہسپتالوں میں آکسیجن اسٹاک ختم ہونے کا خدشہ

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے سات بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف سولہ سے چوبیس گھنٹے تک کا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے 7 بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے تک کا رہ گیا۔ میو، سروسز، جناح، جنرل، گنگارام، پی کے مزید پڑھیں

عراق: بغداد ہسپتال میں آکسیجن ٹینک پھٹنے سے دھماکا، کورونا کے 82 مریض ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ہسپتال میں لگنے والی آگ میں کم از کم 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ At least 82 people are dead and more than 100 are injured after oxygen tanks exploded sparking a massive fire at a Baghdad hospital, officials مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 157 اموات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ملک میں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 16999 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 90016 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 86529 ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت، 3 لاکھ 30 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے نظام صحت بری طرح ٹھپ ہو گیا ہے اور بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر شہر کے متعدد ہسپتالوں نے آکسیجن فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس نئی لہر کے دوران تیزی سے بڑھتے ہوئے مزید پڑھیں

‏پاکستان میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد میں مدد کیلئے فوج طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں حکومت نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر میں عمل درآمد میں معاونت کے لیے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ سڑکوں پر نکلے گی۔ مزید پڑھیں