کابل کے نواح میں صحت کارکنوں کی گاڑی پر دھماکہ، ایک شخص ہلاک ، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے کلکان میں بدھ کے روز صحت کارکنوں کو لے جانے والی منی بس بم دھماکے کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے شِنہوا کو بتایا کہ اس انتہائی افسوسناک واقعہ نے ایک مزید پڑھیں

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علہ راجہ ناصر عباس کا یوم علیؑ پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین نے حکومت کی جانب سے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے یوم علی علیہ اسلام پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت جلوس نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر: مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم رواں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزارت داخلہ نے پاکستان میں یوم علیؑ کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا کے پیش نظر ملک بھر میں یوم علی علیہ اسلام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔ وزرات داخلہ کے مطابق پابندی کا اطلاق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یوم مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر: یوم علیؑ پر ہر قسم کے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یوم علی علیہ اسلام پر جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وزیراعظم کے مزید پڑھیں

بھارت: ایک دن میں کورونا کے چار لاکھ سے زائد کیسز، نیا عالمی ریکارڈ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں کورونا کے کیسز میں آئے روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج پہلی بار وہاں 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ 1993 کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں

جرمنی میں کلینک پر حملہ، 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں اموات 2 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اس وقت دنیا بھر میں کووڈ 19 کے کیسز میں سے تقریباً چالیس فیصد لوگ بھارت میں ہیں۔ ایک ماہ قبل تک یہ شرح صرف نو فیصد تھی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً تین ہزار تین سو افراد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی مرتبہ یومیہ ہلاکتیں 200 سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 201 ہے۔ جو اب تک پاکستان میں سب سے زیادہ یومیہ ہلاکتیں ہیں۔ Statistics 28 April 21: Total Tests in Last 24 Hours: 49,101Positive Cases: 5292Positivity % : 10.77%Deaths : 201 مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں کیمبرج سمیت تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت تعلیم نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیمبرج سسٹم سمیت تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ 18 مزید پڑھیں