کینیڈا نے پاکستان اور بھارت کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

اوٹاوا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیڈانے بھارت اور پاکستان سے ہرقسم کی پروازوں پر 30 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے کیونکہ دونوں ممالک میں نوول کروناوائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ سے شروع ہوگا۔ کینیڈا کے وزیر نقل و حمل عمر الغابرا نے کینیڈا کے دیگر وزرا کے ہمراہ مزید پڑھیں

بھارت: ایک دن میں کورونا کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز، نیا عالمی ریکارڈ قائم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں کرونا وائرس کی صورتِ حال قابو سے باہر ہو رہی ہے۔ ملک میں جمعرات کو کرونا کے مزید 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو عالمی سطح پر یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل جنوری میں امریکہ میں ایک روز مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس سے ایک دن میں 148 ہلاکتیں، 5499 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47301 ٹیسٹ کیے گئے جس مزید پڑھیں

کورونا سے پاکستان میں ایک روز میں 135 اموات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے شکار 135 مریض دم توڑ گئے ہیں جب کہ چار ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان میں رمضان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ‬‎

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں جاری مذہبی تہوار کمبھ میلے کے تیسرے روز کورونا وائرس کے ریکارڈ ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس پابندیوں اور مصنوعی آکسیجن کی کمی کے باوجود ہندو یاتریوں کے ہجوم مذہبی تہوار کے لیے جمع ہیں۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 114 افراد ہلاک

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت برقرار ہے۔ ملک میں اتوار کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار پچاس افراد متاثر جب کہ 114 ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 ہزار 66 افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں 10.96 فی صد میں مزید پڑھیں

بھارت میں ایک دن میں ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز، 24 گھنٹے میں 839 ہلاکتیں ہو گئیں

نئی (ڈیلی اردو) بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں اتوار کو ایک لاکھ 52 ہزار 879 نئے کیسز اور 839 اموات رپورٹ ہوئیں۔ بھارت میں ریکارڈ ہونے والے مزید پڑھیں

فیصل آباد: توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی نرسوں کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج

فیصل آباد (ڈیلی اردو) پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی دو نرسوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق ہسپتال کے متعدد ملازمین نے دونوں نرسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور الزام عائد کیا کہ دونوں نے الماری پر مزید پڑھیں

ایسٹر تہوار: امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، پوپ فرانسس

ویٹی کن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ویٹی کن میں ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے خصوصی خطاب کیا ویٹی کن میں ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے شمع روشن کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو وبا کے دنوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل کردیا

لندن (ڈیلی اردو) عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلا دیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں