وزیراعظم عمران خان کی آمد پر سری لنکن مسلمانوں کا اپنی حکومت کے خلاف احتجاج

کولمبو (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر مقامی مسلمانوں نے اپنی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ #StopForcedCremations !Muslims protest outside Presidential Secretariat demanding burial rights as the Pakistani PM arrives for two day state visit. https://t.co/8xt8SZ3TSk #LKA #SriLanka #PakistaniPMinSL @NewsCenterLk — Sri Lanka Tweet ???????? (@SriLankaTweet) February مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم زخمی، حالت تشویشناک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں محکمہ صحت باجوڑ کے کلاس فور ملازم صفت اللہ صفت کو ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے سر میں کئی گولیاں ماردیں۔تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا۔

پشاور میں ایک اور احمدی ڈاکٹر عبدالقادر کا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بازید خیل میں جمعرات کو ایک احمدی ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور ایک نوجوان ہے جو مریض کے روپ میں آیا تھا۔ گذشتہ چند ماہ میں پشاور میں چار مزید پڑھیں

سری لنکا: وزیراعظم نے کورونا سے ہلاک مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی

کولمبو (ڈیلی اردو) چند روز قبل خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو تدفین کی بجائے جلایا جا رہا ہے، تاہم سری لنکا کی حکومت نے مہلک وباء سے چل بسنے والے مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی ہے۔ Prime Minister Mahinda مزید پڑھیں

کورونا کے باعث افغانستان، شام اور عراق میں داعش اور القاعدہ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تنازعات کے شکار علاقوں بشمول افغانستان، شام اور عراق میں شدت پسند گروہوں داعش اور القاعدہ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جب کہ متعدد حملوں کے باوجود یہ خطرہ یورپ میں نسبتاً کم ہے۔ شدت مزید پڑھیں

پاکستان ایئر فورس کا طیارہ چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی جسے اسلام آباد میں مرکزی اسٹوریج سینٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویکسین لگانے کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہو گا۔ چین کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں ملنے والی کرونا مزید پڑھیں

کراچی: مسیحی نرس ” تبیتا نزیر گل” کیخلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی پولیس نے ساتھی نرس کی شکایت پر مسیحی خاتون نرس تبیتا نزیر گل کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق کیس پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اسٹاف نرس صبا کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات کے مطابق سوبھراج مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ ہلاک

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں میرعلی بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر ولی اللہ داوڑکو قتل مزید پڑھیں

کرک: پولیو کی سیکیورٹی ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

کرک (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلع بنوں اور ضلع کرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ٹیم پرفائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ 4 کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی، 2 لاکھ 85 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ پیر کو ملک بھر میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، ملک بھر میں مزید پڑھیں