ملک بھر میں غیر معیاری سٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس کی سماعت کے موقع پر نیشنل انٹروینشنل کارڈیالوجی بورڈ ( این آئی سی بی ) کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ اس موقع پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے قومی مزید پڑھیں

سعودی عرب: کورونا کے باعث خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں مقدس مساجد کے انتظامی سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کورونا وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان 1442 کے لیے ایس او پیز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت معتمرین کو خانہ کعبہ چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ افطار دستر خوان لگانے پر پابندی ہوگی البتہ افطار پیکٹ پیش مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسلام آباد تبلیغی اجتماع ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔ حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوریٰ نے ہدايت جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 خاتون پولیو ورکرز ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دو الگ الگ واقعات میں خاتون پولیو ورکرز پر حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 پولیو اہلکار ہلاک ہوگئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک بھر میں پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران دو مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد کی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی ’تیسری لہر‘ : 24 گھنٹوں میں 100 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ شدو مد سے جاری ہے جبکہ وعدے کے مطابق اب تک بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے ویکسین بھی نہیں مل سکی، جس پر وفاقی حکومت نے صوبوں کو ویکسین کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔ کووِڈ 19 کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

لاہور: سروسز سپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت

لاہور (ڈیلی اردو) اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی سروسز ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سروسز سپتال لاہور کے اے ایم ایس ایڈمن کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت ہوگئی، پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے مزید پڑھیں

شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض ہلاک، 14 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود سات مریض ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ The Assad regime attack مزید پڑھیں

برطانیہ سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم 64 فیصد زیادہ مہلک ہے، تحقیقی رپورٹ

لندن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ میں کرونا وائرس کی دریافت ہونے والی نئی قسم کرونا کی عالمی طور پر پھیلنے والی قسم سے 64 فیصد زیادہ مہلک ہے۔ اس بات کی تصدیق ایک تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں کی گئی ہے۔ کرونا وائرس کی یہ قسم ان متعدد اقسام میں سے مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان کو کووڈ ویکسین کی ساڑھے چار کروڑ ڈوز فراہم کرے گا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت پاکستان کو بھی اپنے یہاں تیارکردہ کووڈ ویکسین فراہم کرے گا۔ بھارت ‘گاوی‘ اتحاد کا رکن ہے۔ گاوی دنیا بھر میں ہر ایک کو ویکسین فراہم کرنے کے لیے ایک عالمی اتحاد ہے۔ بھارت کے ایک سرکاری عہدیدار نے نام ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ: سری لنکا میں کورونا سے ہلاک مسلمانوں کی تدفین کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا نے اپنے ہاں کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی میتوں کو زبردستی نذر آتش کرنا بند کر دیا ہے۔ وہاں مسلمانوں کی میتیں بھی جلائی جا رہی تھیں۔ یہ عمل پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے بعد روکا گیا۔ کولمبو میں مزید پڑھیں