پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 10 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں بدھ کو کورونا سے مزید 55 افراد کی ہلاکت کے بعد اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار 47 افراد اس وبا کے باعث اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

اسرائیل میں کورونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں کورونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ روز ایک 75 سالہ شخص کرونا کی ویکسین لگائے جانے کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 75 سالہ شخص مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 111 ہلاکتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 111 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جبکہ 2256 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔ ان 111 افراد میں سے 100 کی ہلاکت ہسپتالوں میں ہوئی جن مزید پڑھیں

أفغانستان: کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 3 ڈاکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارلحکومت کابل کے جنوبی حصے میں منگل کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین ڈاکٹر اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔ تینوں ڈاکٹر منگل کی صبح افغانستان کی سب سے بڑی جیل میں کام کرنے کے لیے جا رہے تھے کہ وہ سڑک کے کنارے بچھائی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین انتقال کر گئیں۔ سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور انہیں 28 نومبر کو طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کی علی الصبح انتقال کرگئیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے کلثوم مزید پڑھیں

سری لنکا: کورونا وائرس سے ہلاک مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے پندرہ مسلمانوں کو دفنانے کی بجائے، اہل خانہ کی مرضی اور اسلامی روایات کے برخلاف ،جلانے پر مسلم برادری شدید برہم ہے۔ سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر جانے والے افرادکی میتیں اہل خانہ کو لوٹانے مزید پڑھیں

افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیر اعظم کورونا سے ہلاک

کیپ (ڈیلی اردو) جنوبی افریقہ کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امبروز ڈلامینی کورونا سے ہلاک ہونے والے کسی بھی ملک پہلے سربراہ ہیں۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے۔ سوازی لینڈ کے وزیر اعظم نے نومبر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات 16 لاکھ سے زائد ہوگئیں، 7 کروڑ سے زائد افراد متاثر

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 14 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ ایک ہزار 88 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 96 لاکھ 34 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ ایک لاکھ 98 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 138 ڈاکٹرز انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں مزید 3 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق کورونا وائرس سے جناح ہسپتال سے ریٹائرڈ ڈاکٹر طاہر امین چوہدری انتقال کرگئے، نجی کلینک کے ڈاکٹر وسیم الدین بھی کورونا وائرس سے چل بسے، جبکہ سابق ڈی جی ہیلتھ اور ای مزید پڑھیں

پشاور: ‘غفلت’ کے باعث کورونا مریضوں کی اموات پر کے ٹی ایچ ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 7 افراد معطل

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) میں بروقت آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے پر کورونا متاثرین سمیت 6 مریضوں کی اموات کے معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ہسپتال ڈائریکٹر سمیت 7 ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ہفتے کی شب خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بروقت آکسیجن نہ ملنے پر 6 مزید پڑھیں