روس کی پاکستان کو کورونا ویکسین “اسپتنک فائیو” کی فراہمی کی پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) روس نے پاکستان کو عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین اسپتنک فائیو دینے کی پیشکش کی ہے۔ روس کی تیار کردہ ویکسین کی منظوری اگست 2020 میں دی گئی تھی۔ خلیجی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے مزید پڑھیں

پشاور: آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں شامل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث کرونا وائرس سے متاثرہ سات مریض دم توڑ گئے۔ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادکےسابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث اسلام آباد کے شفا ہسپتال میں زیر علاج تھے اور سابق جج ارشد ملک مزید پڑھیں

سری لنکا جیل میں کورونا قیدیوں کے درمیان تصادم، 11 ہلاک، 100 سے زائد زخمی، 607 رہا

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا میں ایک جیل میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ حالات سے ناراض قیدیوں کے پرتشدد تصادم کے بعد حکومت نے سینکڑوں قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریب واقع ایک انتہائی سکیورٹی والے جیل میں کورونا وائرس سے پیداشدہ حالات سے ناراض مزید پڑھیں

بنوں میں فائرنگ سے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس افسر ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس افسر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹاؤن شپ جھنڈو خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو مہم کی ٹیم کی حفاظت پر مامور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا ہسپتال پر دھاوا، مریضوں سمیت 10 فلسطینی گرفتار

نابلس (ڈیلی اردو) قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک اسپتال پر چھاپہ مارا اور ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریضوں سمیت کم سے کم 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ہفتے کے روز قابض فوج کی بھاری نفری نے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹؤ زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ I have tested positive for #COVIDー19 & am self isolating مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (ڈیلی اردو) مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ آج انتقال کرگئے ہیں۔ فیملی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خادم رضوی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ جام مدد علی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ جام مدد علی کئی روز سے نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے اور گذشتہ کچھ عرصے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال کلثوم انٹرنیشنل مزید پڑھیں