شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق محمد حسنین جدون نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ہے، سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

اسلام آباد: بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرکے ذمہ داری عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاؤہ سپیشل سیکرٹری خارجہ آمور سمیت مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دے دی

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی عریح لیپو نے مسجد اقصیٰ کے مخصوص احاطے میں یہودیوں کے داخلے پر مزید پڑھیں

سویڈن: امن کا نوبیل انعام فلپائن و روس کے صحافیوں کے نام

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا امن کا انعام فلپائن کی 58 سالہ صحافی ماریا ریسا اور روس کے 60 سالہ صحافی دمترے آندرے وچ کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری، مستحکم افغانستان کے عزم کا اعادہ

کابل (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں ملکی سلامتی کے معاملات، افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں کابینہ کے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز کی شیعہ مسجد میں خودکش دھماکا، 100 افراد ہلاک، 200 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہونے والی ہلاکتیں ایک سو سے زائد ہو گئی ہیں۔ ہلاکتوں کی تصدیق طالبان حکام نے کر دی ہے۔ ایک سینیئر طالبان اہلکار اور قندوز پولیس کے نائب سربراہ دوست محمد عبیدہ کا کہنا ہے کہ مسجد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: قبائلی مشر کی گاڑی پر دھماکا، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیفلی کے مقام پر قبائلی مشر کی گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں سیفلی کے مقام پر گاڑی میں بم مزید پڑھیں

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔ مولانا عبدالخبیر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر بروز منگل کو مزید پڑھیں

ملکی سیکیورٹی سے زیادہ فوڈ سیکورٹی اہم ہے، وفاقی وزیر سید فخر امام

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ سیکورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ بات سیکورٹی پر ہوتی ہے لیکن فوڈ سیکورٹی اس سے بھی کہیں اہم اور مشکل ہے۔ رواں سال ملک بھر کے کسانوں کو 16 ارب روپے سبسڈی مہیا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں