سعودی عرب کا حوثی ملیشیا کے 2 بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب پر ایک بار پھر حوثی ملیشیا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، تاہم عرب اتحاد کی بروقت کارروائی کے باعث یہ بیلسٹک میزائل اپنے ہدف پر پہنچنے میں کامیاب نہ ہو سکے، اور یوں سعودی عرب ایک بار پھر ممکنہ تباہی سے بچ گیا۔ سعودی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حافظ سعید کو ذاتی اکاؤنٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر تین افراد کو ذاتی اکاؤنٹ سے رقم نکالنےکی اجازت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت 3 افراد کی جانب سے سلامتی کونسل میں درخواست دی گئی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے مزید پڑھیں

عراق میں سیکیورٹی فورسز کی داعش کے خلاف کارروائیاں، اہم رہنما سمیت 13 دہشت گرد ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سکیورٹی فورسز نے بدھ کو صوبہ انبار اور صلاح الدین میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسلامک اسٹیٹ کے 13 دہشت گرد ہلاک کردئے۔ آئی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ انبار کے شمالی اور صوبہ صلاح الدین کے مغربی علاقے میں اسلام اسٹیٹ (داعش) کے خلاف کارروائیاں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 51 روز میں 13 ہزار بچے غائب، وادی کی صورتحال بہت خراب ہے، غلام نبی آزاد

نئی دہلی + سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے کر واپس آئے بھارت کے سماجی کارکنوں نے کہا ہے کہ آئین کی آرٹیکل 370ختم کرنے کے بعد سے پچھلے 51 دنوں کے دوران 13 ہزار سے زاید بچے غائب ہیں جبکہ وادی کشمیر میں حالات کافی خراب ہیں، مزید پڑھیں

قابض اسرائیل فوج نے فلسطینی وزیر فادی الہدمی سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے امورِ بیت المقدس کے فلسطینی وزیر سمیت 20 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ فادی الہدمی کو مشرقی بیت المقدس میں سیاسی سرگرمی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں مبینہ طور پر ایک نئے قانون کی خلاف مزید پڑھیں

لیبیا: خلیفہ حفتر کی فوج نے طرابلس میں ترکی کے 2 ڈرون طیارے مار گرائے

طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بدھ کو رات گئے دارالحکومت طرابلس میں معیتیقہ ایئرپورٹ کے عسکری شعبے کے اندر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا۔ اس دوران فضائی حملوں میں اسلحہ ڈپوؤں اور عسکری کارروائیوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یاد رہےکہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

75 فیصد خودکش حملے ہندو تامل ٹائیگرز نے کئے: وزیراعظم عمران خان

نیویارک + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون سے پہلے 75 فیصد خودکش حملے ہندو تامل ٹائیگرزنے کیے، کسی نے بھی ہندو مذہب کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا۔ اس سے پہلے جاپان کے فوجی بھی دوسری جنگ عظیم میں خود کش حملے کرتے تھے، یہودیوں میں مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی اجلاس: حسن روحانی کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’یمن میں جارحیت ختم کرنے کے ساتھ ہی سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکہ جہاں گیا وہاں دہشتگردی کو فروغ دیا: ایرانی صدر حسن روحانی

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے برعکس جہاں گیا وہاں اس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا اور وہ آج مشرق وسطی میں دہشتگردوں کا حامی بھی ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق حسن روحانی، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں مزید پڑھیں

پاک ترکی کانفرس: دہشتگردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ نیویارک میں پاکستان اور ترکی کے زیراہتمام نفرت انگیز گفتگو سے نمٹنے کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ترک صدر رجب طیب اردگان بھی شریک ہوئے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں