مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 56 واں روز، 6 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن 56 ویں روز داخل ہو گیا ہے۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج  نے ضلع گاندربل کے علاقے نرانگ میں گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات

نیویارک (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے سیکریٹری جنرل گوتریز سے مسئلہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پاکستانی تحائف بھی دیے۔ Prime Minister Imran Khan met the UN Secretary General António Guterres مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی تقریر سے جلنے والوں کو آصف غفور کا “برنال” لگانے کا مشورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں تاریخ ساز خطاب پر بھارت کو برنال دینے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں آپ کو برنال کی ضرورت ہے مزید پڑھیں

امریکا سعودی عرب میں جدید میزائل اور ریڈار سسٹم نصب کرے گا: وزیر دفاع مارک ایسپر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی اجازت کے بعد اب مملکت میں 200 فوجی اہلکار تعینات کیے جائیں گے جب کہ جدید میزائل سسٹم اور ریڈار نظام سینٹینل بھی نصب ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سعودی سرزمین پر اپنی فوجی قوت میں اضافے کے لیے پیٹریاٹ میزائل مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کو جہاد کیلئے امریکہ نے تیار کیا: وزیراعظم عمران خان

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم نے کہا کہ میں نے منتخب ہونے کے بعد ہمسایہ ملک کو مذاکرات کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کسی بھی مسلح تنظیم کو کام کرنے کی اجازت نہیں۔ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدام کئی، بھارت میں بی جے پی کے دوبارہ منتخب ہونے مزید پڑھیں

’’ ہم نے ہی سعودی عرب کو ساتھ ملا کر ’وہابی اِزم ‘متعارف کروایا‘‘: ہیلری کلنٹن کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان جنگ کے بعد ’ پاکستانی فوج‘ اور ’ آئی ایس آئی ‘ کو تنہا چھوڑنے کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں، سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتراف کر ڈالا کہ آج ہم افغانستان میں جن لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، مزید پڑھیں

بھارت جنگ کیخلاف ہے، امن کیلئے کام کر رہے ہیں: مودی کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے کچھ دیر پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندی زبان میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں اور دنیا بھر میں امن کے لیے کام کر رہے ہیں۔ 21 ویں صدی ایک دوسرے کو قریب مزید پڑھیں

ایران کی اشتعال انگیزی کیلئے پابندیوں سمیت ہر ممکن طریقہ استعمال کیا جائے: سعودی عرب

نیو یارک (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی اشتعال انگیزی کو قابو کرنے کیلئے اس پر ہر ممکن معاشی دباؤ بڑھائیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز الاساف نے ایک بار پھر سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو حق ارادیت دلانا پڑے گا: وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کو اس کے غرور نے اندھا کردیا ہے، کرفیو اٹھنے کے بعد کشمیرمیں خون کی ندیاں بہیں گی، اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی خطاب مزید پڑھیں

سعودی تنصیبات پر حملے کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں: صدر حسن روحانی

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ سعودی تنصیبات پر حملے کے الزامات لگانے والے ثبوت فراہم کریں، ایران کے میزائل پروگرام پر سمجھوتہ ناممکن ہے، امریکا کو ایران سے مذاکرات کے لئے دباؤ کی پالیسی ختم کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے نیویارک میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں