مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 20واں روز، ایک خاتون شہید، 10 ہزار سے زائد کشمیری گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی پابندیاں 20 ویں روز بھی جاری ہیں، مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، کرفیو اور پابندیوں کے باعث کاروبار زندگی معطل ہے، سڑکوں پر خار دار تاریں بچھا کر ٹریفک معطل کردی گئی ہے۔ کشمیریوں کے حقوق چھیننےکے بعدمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی پابندیاں مسلسل 20ویں مزید پڑھیں

17 ہزار فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں قید

رام اللہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی خواتین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 1967ء کی جنگ کے بعد 17 ہزار فلسطینی خواتین کو صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

شامی حکومت کی جانب سے عام شہریوں کو ادلب سے انخلا کی پیش کش

دمشق (ڈیلی اردو) خان شیخون پر قبضے کے بعد شامی فورسز نے اس کے مضافاتی اور اسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم شہر ادلب سے عام شہریوں کو نکل جانے کی اجازت دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں شامی وزارت خارجہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سائبر ہتھیاروں کی عالمی منڈی: اسرائیل دنیا کے باقی تمام ممالک سے آگے نکل گیا

تل ابیب (ڈیلی اردو) عالمی سطح پر سائبر ہتھیاروں کی فروخت کی عالمی منڈی میں اسرائیل دنیا کے باقی تمام ممالک سے آگے نکل گیا ۔ سائبر ہتھیار ہیکنگ سمیت آن لائن جرائم کے لیے استعمال ہونے والے کئی طرح کے سافٹ ویئر کو مجموعی طور پر کہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا: ترجمان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے ایف اے ٹی ایف ایشیا گروپ کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں زیرگردش خبریں بے بنیاد ہیں، اس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں غیرملکی خاتون سیاح سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے سرحدی علاقے سوست میں غیر ملکی سیاح خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا جسے عدالت نے 7 روز کے لیے پولیس کےحوالے کردیا۔ پولیس کےمطابق پاکستان سے چین جانے والی کورین خاتون سے سوست میں زیادتی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےخطے کی حالیہ صورتحال پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل کیا مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کی آمد پر فرانس میں مظاہرے، مودی مخالف نعرے بازی

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرے میںیورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ نے عراق میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکی اخبار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حالیہ عرصہ کے دوران عراق میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا۔ اس بات کا انکشاف معروف امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا گیا ، رپورٹ میں کہا گیا اس اسرائیلی اقدام کے نتیجہ میں امریکا کے ساتھ عراق مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کریں: فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے، بھارتی وزیراعظم مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے۔ فرانس مزید پڑھیں