پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان 5G سروس کا کامیاب تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ Joining us today for the official 5G test are Chairman PTA Amir Azeem Bajwa, Fed. Secretary IT Shoaib Ahmad Siddiqui, Wang Zhihua Economic & Commercial Counsellor, Chinese Embassy مزید پڑھیں

بھارت سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے، مزید پڑھیں

حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں عوام کو سچ بتائیں: مولانا فضل الرحمٰن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکمران کشمیر کو بیچ چکے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ نمائشی قسم کی خیر خواہی ظاہر کی جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی۔ کسی نے غلط خبر پھیلائی کہ چوہدری شجاعت حسین جرمنی میں ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے جس کی تردید خود مونس اہلی کرچکے ہیں، البتہ بدستور اس افواہ کو مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس روانہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فروری 2019 کے بعد پہلی مرتبہ نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی ہے۔ Indian PM Modi مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی ایک مرتبہ پھر غزہ پر بمباری، مغربی کنارے سے 4 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قابض اسرائیلی فضائیہ کی ایک دفعہ پھر فلسطینی علاقوں پر بمباری کی گئی ہے۔ غزہ شہر کے مشرق میں فلسطینی رہائشی علاقوں پر بمب گرا دیئے تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں پر زمینی حملوں کے بعد اب فضائی مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد کا حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتحاد کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

تہران: کشمیریوں کے حق میں ایرانی پارلیمنٹ میں قرار داد پیش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں ایک قرار داد پیش کر دی گئی ہے۔ ایرانی ممبر پارلیمنٹ علی متھاری نے قرار داد پیش کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایران سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمان ممالک کی یہ ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

سڈنی: پاکستان، ایف اے ٹی ایف مذاکرات میں اہم پیش رفت

سڈنی (ڈیلی اردو) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستان توسیعی مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹی وی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خوفناک حقائق جاری کر دیے

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست سے بھارتی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے جانے کے بعد سے منگل کو مسلسل سترہ دن بھی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت کرفیو اور دیگر پابندیاں مسلسل جاری رہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (KMS) کے مطابق پورا مقبوضہ علاقے خاص طورپر وادی مزید پڑھیں