ابوبکر البغدادی نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر عبداللہ قرداش کو اپنا جانشین مقرر کردیا

لندن (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔ برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی میں چھاپہ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سمیت 7 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو) قابض اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصی میں چھاپہ مار کارروائی، دو لڑکیوں اور ایک بچے سمیت سات فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کے بعد اب مذہبی مقامات سے بھی فلسطینیوں کو حراست میں لینے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر ڈرنلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں فرانس میں گروپ سیون کے سربراہ اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر مسلم دنیا لاتعلق نہیں رہ سکتی: ایرانی نائب اسپکر علی مطہری

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی کے رکن اور نائب اسپیکر علی مطہری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ذمے داری بہت بڑی ہے، مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایران سمیت تمام مسلمان ممالک پر اہم ذمے داری عاید ہوتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

پینٹاگون نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے ہلاکت کی تصدیق کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے کے ہلاکت کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سیکریٹری آف ڈیفنس مارک اسپر نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی اور داعش سربراہ ابوبکر البغدادی دہشت گرد قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ ٹی وی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو سفاکی اور حیوانیت میں ہم پلّہ قرار دیتے ہوئے دونوں کا ایک جیسا دہشت گرد قرار دیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس کے مطابق بھارتی فوج اپنے مزید پڑھیں

سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے جبکہ سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دورے سے متعلق حتمی اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کرلیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان 5G سروس کا کامیاب تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ Joining us today for the official 5G test are Chairman PTA Amir Azeem Bajwa, Fed. Secretary IT Shoaib Ahmad Siddiqui, Wang Zhihua Economic & Commercial Counsellor, Chinese Embassy مزید پڑھیں

بھارت سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے، مزید پڑھیں