بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط، پولیو کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے خیبر مزید پڑھیں

افغانستان میں دو امریکی فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان میں دو امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ملٹری اور نیٹو فورسز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دو امریکی اہلکار افغانستان میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیٹو نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم واقعے کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی وزیراعظم مودی کی امریکہ آمد پر بھرپور احتجاج کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم برائے بین الاقوامی شعبہ جات کو ہدایت کی ہے کہ مودی کی امریکہ آمد بھرپور احتجاج کی تیاری کی جائیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے نریندر مودی کی امریکہ آمد پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش ہے: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی  نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو مسلم اکثریتی خطے کےلئے غیر جانبدار پالیسی اپنانے  کی تنبیہ کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بدھ کو آیت اللہ خامنائی  نے ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کی مزید پڑھیں

دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے: آرمی چیف ​​​​​​​قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

کارگل کی جنگ میں پاک فوج نے ہمارا بہت نقصان کیا: بھارتی جنرل کا اعتراف

نئی دہلی (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت کے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر جنرل بخشی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے کارگل جنگ میں ہونے والے نقصان اور بی ایس ایف کے اہلکاروں کے مابین پاک فوج کے خوف کی تمام تر کہانی بیان کر دی۔ What Pakistan did to مزید پڑھیں

جی سیون سمٹ کے موقع پر مسئلہ کشمیر بارے مودی سے بات کروں گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے کشیدہ اور پیچیدہ تنازع پر جوہری قوت کے حامل فریقین بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

امریکی میزائل تجربے سے عالمی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر منفی اثرات ہونگے: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے کہا ہے کہ امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، امریکا سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرکے عالمی اور علاقائی امن کیلئے سازگار اقدامات کرے۔ امریکی میزائل تجربے پر ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلحے کی نئی دوڑ کا آغاز مزید پڑھیں

طالبان سے مذاکرات کامیاب اختتام کے قریب ہیں: زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کامیاب اختتام کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے قطر روانگی سے قبل کہا کہ امریکا دوحہ میں بقیہ تمام معاملات کے تصفیے کے لیے تیار مزید پڑھیں

روس کا فی الفور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ میں تعینات روسی نمائندے دیمیتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات روسی نمائندے دیمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں