“غزہ میں 67 بچے ہلاک کر دئیے گئے، جنگ کا بدل یہ ہے”، اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کے معروف اخبار نے اپنے پہلے صفحے کو غزہ پر صیہونی فورسز کے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کے لئے مخصوص کیا اور سرخی لکھی کہ جنگ کا بدل یہ ہے۔ اسرائیل کے معروف اور پرانے اخبار ہیرٹز نے عبرابی زبان میں شائع شدہ ایڈیشن میں ہلاک مزید پڑھیں

‏فیس بک نے اپنی ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو خبردار کردیا

نیویارک (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے تمام صارفین کو مطلع کیا کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سے تعلق رکھنے والے الجزیرہ اور اے ایف پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کا تشدد، مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت

پاکستان میں ایک اور صحافی اسد طور کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صحافی پر تشدد کے واقعے کے بعد حکومت، سیاسی جماعتوں اور دیگر حلقوں کی جانب سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافی اور بلاگر اسد طور اسلام آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے مزید پڑھیں

صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کو زبردستی بیلاروس میں اتار دیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس پر سوار ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کیا ہے۔ یورپی یونین کے حکام اس حوالے سے اپنے ردِعمل مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں فلسطینی صحافی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی سمیت 5 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے 10 دن سے جاری ہیں۔ طبی عملہ نے بدھ کے روز بتایا کہ مارے جانیوالے صحافی کی شناخت یوسف ابو حسین کے نام سے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں مقتول صحافی سہیل خان کی بہن کا قتل، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں اکتوبر 2018 میں قتل کیے جانے والے مقامی صحافی سہیل خان کی بہن کو بھی مخالفین نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتول صحافی محمد سہیل خان کی بہن ردا بی بی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد

برسلز + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے یورپ کی پارلیمنٹ کی جانب سے اس قرارداد کی منظوری پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظرِ ثانی نہ کرنے تک پاکستان کو اپنی برآمدات کے لیے حاصل ترجیحی اسٹیٹس ’جی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر مزید پڑھیں