سویڈن: امن کا نوبیل انعام فلپائن و روس کے صحافیوں کے نام

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا امن کا انعام فلپائن کی 58 سالہ صحافی ماریا ریسا اور روس کے 60 سالہ صحافی دمترے آندرے وچ کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل پرائز کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامؐ کا متنازعہ خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ لارس ولکس ہلاک

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہوگئے۔ سویڈن کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس کی مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں فائرنگ، صحافی ہلاک، بیٹا شدید زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد کا تعلق طالبان مزید پڑھیں

طالبان نے ذرائع ابلاغ اور آزادی اظہار پر پابندیاں لگا دیں ہیں، ہیومن رائٹس واچ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکام نے ذرائع ابلاغ اور آزادی اظہار پر وسیع نوعیت کی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو اختلاف رائے کا گلا گھونٹنے کے زمرے میں آتی ہیں، طالبان کے اس اقدام کو ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

معاشی مشکلات کے باعث پاکستانی صحافی ذہنی دباؤ میں کام کرنے پر مجبور ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ‘مجھے یوں لگتا تھا کہ میری دنیا ختم ہوچکی ہے۔ اگر موجودہ معاشی حالات میں میرے کئی دوستوں کی طرح مجھے بھی نکال دیا گیا تو میں کرایہ کہاں سے دوں گا، بچوں کو کہاں سے کھلاؤں گا۔ میری زندگی ختم ہوجائے گی۔ اسی سوچ کے ساتھ ساتھ ایک مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں ایک اور صحافی کو سربازار گولیاں مار دی گئیں

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) کابل میں مقیم ایک مقامی ریڈیو کے صحافی محمد علی احمدی ہفتے کی شام کو جب کام ختم کر کے مسافر وین کے ذریعے گھر واپس جا رہے تھے تو راستے میں ان کے ساتھ بیٹھے مسافر نے ان سے سوال کیا کہ وہ کیا کام کرتے ہیں۔ جواب میں مزید پڑھیں

کراچی: سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے سینیئر صحافی وارث رضا کے مبینہ اغوا کے بعد پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے 23 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ وارث رضا کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ انھیں مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا اتھارٹی بل کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صحافیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سخت قوانین پر مشتمل پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کو مسترد کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ Joined today's sit-in outside Parliament called by PFUJ against the draconian PMDA, where hundreds of journalists have مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے پاکستانی صحافیوں کو 11 دن قید اور تشدد کا نشانہ بنایا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’پہلے گوگل میپ ہمارے لیے مصیبت بن گیا اور اس کے بعد ہمارے ملکی شناختی دستاویزات، جن کی بنیاد پر ہمیں 11 روز تک کابل میں قید میں رکھا گیا۔‘ یہ کہانی ہے بلوچستان میں خضدار سے تعلق رکھنے والے 92 نیوز چینل کے نمائندے محمد اقبال مینگل اور کیمرا مزید پڑھیں