پاکستان میڈیا اتھارٹی بل کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صحافیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سخت قوانین پر مشتمل پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کو مسترد کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ Joined today's sit-in outside Parliament called by PFUJ against the draconian PMDA, where hundreds of journalists have مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے پاکستانی صحافیوں کو 11 دن قید اور تشدد کا نشانہ بنایا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’پہلے گوگل میپ ہمارے لیے مصیبت بن گیا اور اس کے بعد ہمارے ملکی شناختی دستاویزات، جن کی بنیاد پر ہمیں 11 روز تک کابل میں قید میں رکھا گیا۔‘ یہ کہانی ہے بلوچستان میں خضدار سے تعلق رکھنے والے 92 نیوز چینل کے نمائندے محمد اقبال مینگل اور کیمرا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا صحافیوں پر بدترین تشدد

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جب پہلی پریس کانفرنس کی اور اس میں انتہائی تحمل کے ساتھ صحافیوں کے والوں کے جواب دیے، تو ایک لمحے کو محسوس ہوا کہ شاید ماضی کے برعکس طالبان کے زیر اثر افغانستان میں اب صحافی بلاخوف اور مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں طالبان نے 14 صحافی گرفتار کر لئے، سی پی جے

نیو یارک (ڈیلی اردو) صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو دنوں میں طالبان نے تقریباً 14 صحافیوں کو گرفتار کیا جو کابل میں مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق چھ صحافیوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر تشدد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی صحافیوں کو دھمکی پر پی ایف یو جے کا اظہار تشویش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان فیڈریشن یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے میڈیا کو دی گئی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور میڈیا مالکان سے مطالبہ کیا ہے صحافیوں کی حفاظت و سلامتی یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائیں۔ مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو دھمکی، صحافی برادری کو تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو وارننگ جاری کرنے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھمکی کو سنجیدگی سے لے اور انہیں فوری طور تحفظ فراہم کرے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بندوقوں کے سائے میں خبرنامہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول اور امریکی انخلا کے بعد حالات میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے، خطے کے منظر نامے کے ساتھ ٹی وی کا خبر نامہ بھی بدل گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق افغانستان کے ایک مقامی چینل کے نیوز اینکر کی 42 سیکنڈز کی ایک ویڈیو کلپ سوشل مزید پڑھیں

صحافیوں کا کام صحافت کرنا ہے، سیاست نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ میں صحافیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ درخواست گزار پریس ایسوسی ایشن کے علاوہ باقی صحافیوں نے درخواستیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران کمرہٴ عدالت میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں پاکستانی صحافی طالبان کی حراست میں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر قندھار میں دو پاکستانی صحافیوں عبدالمتین اور محمد علی کو حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق نجی ٹی وی خیبر سے ہے۔ دونوں کا تعلق قندھار سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے ہے جن میں عبدالمتین چمن میں ٹی وی کے رپورٹر جبکہ مزید پڑھیں

افغانستان میں صحافیوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ

کابل (ڈیلی اردو) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کابل میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ میڈیا کو افغانستان میں کام کرنے کی مکمل اجازت ہے، جب حکومت بن جائے گی تو مزید پڑھیں