صحافیوں کا کام صحافت کرنا ہے، سیاست نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ میں صحافیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ درخواست گزار پریس ایسوسی ایشن کے علاوہ باقی صحافیوں نے درخواستیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران کمرہٴ عدالت میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں پاکستانی صحافی طالبان کی حراست میں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر قندھار میں دو پاکستانی صحافیوں عبدالمتین اور محمد علی کو حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق نجی ٹی وی خیبر سے ہے۔ دونوں کا تعلق قندھار سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے ہے جن میں عبدالمتین چمن میں ٹی وی کے رپورٹر جبکہ مزید پڑھیں

افغانستان میں صحافیوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ

کابل (ڈیلی اردو) طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کابل میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ میڈیا کو افغانستان میں کام کرنے کی مکمل اجازت ہے، جب حکومت بن جائے گی تو مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے خواتین صحافیوں کو کام کرنے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو ٹیلی ویژن افغانستان (آر ٹی اے) میں کام کرنے والی دو خواتین صحافیوں کا کہنا ہے انہیں طالبان کام کی اجازت نہیں دے رہے۔ خواتین صحافی سرکاری نشریاتی ادارے آر ٹی اے میں کام کے لیے پہنچیں تو انہیں کہا گیا کہ وہ عمارت مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے ٹی وی چینل پر نیوز اینکر کے فرائض انجام دینے والی خاتون صحافی کو طالبان نے کام کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ اب نظام بدل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالتے ہی طالبان نے خلاف توقع پہلا مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے جرمن صحافی کے رشتے دار کو قتل کر دیا، دوسرا شدید زخمی

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) طالبان جنگجو ڈی ڈبلیو کے ایک صحافی کو تلاش کررہے تھے۔ اس دوران انہوں نے صحافی کے ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔ یہ صحافی فی الحال جرمنی میں کام کر رہے ہیں۔ طالبان جنگجو ڈی ڈبلیو کے ایک صحافی کا پتہ لگانے کے لیے گھر مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ، ناروے اور ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی۔ سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی۔ نیٹو کے اہم اجلاس میں سفارتی مشن کابل میں برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ پینٹاگون کے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان صحافیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان نے افغانستان کی تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کردیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھاکہ وہ بین الاقوامی صحافی اور میڈیا کارکنان جو پاکستان کے راستے افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان سے اپیل مزید پڑھیں

پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے، حامد میر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج کے چند افسران پر تنقید کے بعد آف ایئر کیے جانے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں مزید پڑھیں