جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس: عینی شاہد نے ملزم داد بخش کو شناخت کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس کے ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ کے دوران عینی شاہدی نے ملزم کو شناخت کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاکستانی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ مزید پڑھیں

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1546788492948439040?t=ng8i-SWaQlookyiRnJD1zg&s=19 تفصیلات کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے غونڈو میں پولیس اہکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار عطا اللہ ہلاک مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا اہلکار شدید زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالححکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ شاہ فیصل کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں تعینات اہلکار کو مزید پڑھیں

بلوچستان کا دہشت گردی کی جنگ میں فرنٹ لائن صوبے کا کردار ہے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا دہشت گردی کی جنگ میں فرنٹ لائن صوبے کا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اخبارات کے ایڈیٹرز کی ملاقات ہوئی جس میں ایڈیٹرز کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں صوبے کے مزید پڑھیں

پنجاب میں عیدالاضحی پر قربانی کرنے والے 5 احمدی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں عید الاضحی کے موقعے پر قربانی کرنے کے الزام میں احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کو دو الگ الگ مقدمات پر شیخوپورہ اور فیصل آباد میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں

بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، حولدار ہلاک، 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ‏بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1546436748279877632?t=rF8y6N-Xf4QEuwstmHf5nA&s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے بکا خیل میں واقع ایف چیک پوسٹ کے قریب بم نصب کیا گیا تھا۔ سرکاری مزید پڑھیں

فیصل آباد: عیدالاضحی پر جانوروں کی قربانی پر احمدی برادری کے تین افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے شہر فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا کے ایک نواحی گاؤں میں پولیس نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو عید الاضحٰی کے موقع پر گھر کے اندر جانور کی قربانی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق چک 89 ج مزید پڑھیں

پشاور میں اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کے گھر پر دستی بم کا حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے دین بہار کالونی میں اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا تاہم حملے میں گھر میں موجود اہل خانہ محفوظ رہے۔ حاجی ہدایت اللہ نے صحافیوں کو بتایا کہ بم اندر گرتے ہی وہاں موجود اہل خانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عید قربان کی خوشیاں عروج پر ہیں۔ لوگ نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ دنیا بھر کے کئی ممالک کی طرح پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش میں بھی آج مسلمان مزید پڑھیں