کوئٹہ کے مغوی کرنل لئیق بیگ مرزا کے چچا زاد بھائی عمر جاوید بھی بی ایل اے کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع زیارت سے اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے سینیئر افسر لیفٹینیٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے چچا زاد بھائی عمر جاوید کی بھی لاش مل گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹینیٹ کرنل لئیق مرزا اور ان کے چچا مزید پڑھیں

زیارت: کرنل لائق بیگ مرزا کے کزن کی بازیابی کیلئے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیفٹننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کے قتل اور ان کے ساتھی کے اغوا میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک فوجی اور 9 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق باڑہ شلوبر کے نواحی ارجلی ندے چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ اس مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے درجنوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد اور 14 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دوران تفتیش 6 مشتبہ افراد کا تعلق کلعدم تنظیموں سے نکلا ہے، گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے باوجود ٹارگٹ کلنگ جاری، 502 افراد ہلاک

میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے جمیعت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو قتل کردیا۔ گزشتہ رات شمالی وزیرستان تحصیل میر علی عیدک میں جمیعت علمائے اسلام کے میر علی تحصیل کے امیر قاری سمیع الدین اور قاری نعمان صاحب کو مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اور کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک میلنگ اور کردار کشی مزید پڑھیں

کراچی: لسانی فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ حیدرآباد میں 12 جولائی کو چائے کی دکان پر ہاتھا پائی کے دوران نوجوان کی ہلاکت اور سہراب گوٹھ میں پُرتشدد مظاہرے سمیت دیگر واقعات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت میں سیکیورٹی فورسز کا ریکوری آپریشن، بی ایل اے کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ریکوری آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا، واقعے میں ایک فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ماہ میں 157 خواتین کو اغوا اور 91 سے ریپ کیا گیا، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور سینٹر فار ریسرچ، ڈیولپمنٹ اینڈ کمیونیکیشن کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ کے مطابق جون میں پاکستان بھر میں کم از کم 157 خواتین کو اغوا کیا گیا، 112 کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور 91 کا ریپ کیا گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلوچستان: بی ایل اے کے ہاتھوں مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں عسکری ذرائع نے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لئیق مرزا کو ان کے ایک ساتھی سمیت منگل کی شب زیارت اور کوئٹہ کے مزید پڑھیں