کراچی: پولیس افسران کے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے خدشات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گینگ وار سے منسلک سابق پولیس افسران کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے خدشات پر مشتمل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ گینگ وار سے تعلق کے الزام میں برطرف سابق پولیس افسر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72 واقعات رپورٹ ہوئے، سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72 واقعات رپورٹ ہوئے اور مختلف آپریشنز میں 19 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹرٹیرازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سہ ماہی رپورٹ مرتب کرلی۔ سی ٹی ڈی نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

اٹک میں میلے میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک

اٹک (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں میلے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان اٹک پولیس کے مطابق رات گئے بولیانوال میں عرس اور میلے کے موقع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک گئے۔ واقعے کی اطلاع مزید پڑھیں

او آئی سی فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہو چکی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے منگل کو اسلامی اتحاد تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہوچکے ہیں۔ عمران خان کے مطابق ’ہم تمام ممالک کی اپنی خارجہ پالیسیاں ہیں مگر میں یہ کہنا چاہتا ہوں مزید پڑھیں

کراچی میں سابق ایس ایچ او ساتھی سمیت ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں سابق ایس ایچ اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی عبدالرحمان بلوچ کے ساتھ عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے کہ صدر کے مزید پڑھیں

پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا اور دونوں پائلٹ ہلاک ہو مزید پڑھیں

عمران خان کے پاکستانی میڈیا پر غیرملکی فنڈنگ کے الزامات، صحافتی تنظیموں کا چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں میڈیا کی مختلف تنظیموں اور سینئر صحافیوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں اُنہوں نے میڈیا پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پتوکی: شادی ہال میں محنت کش کی ہلاکت، 12 ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں ایک شادی ہال میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے محنت کش محمد اشرف کی ہلاکت کے واقعے میں مقدمہ درج کر کے 12 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے اس افسوسناک واقعہ کا نوٹس مزید پڑھیں

سکھر: ’’زبردستی شادی‘‘ سے انکار پر ہندو لڑکی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

سکھر (ڈیلی اردو/انڈپینڈنٹ اردو) ضلع سکھر کی پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب 16 سالہ ہندو لڑکی پوجا کماری کو چند ملزمان نے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ https://twitter.com/AyazLatifPalijo/status/1505947390574055425?t=cci_fJoc_E-1WU7xYfoGNw&s=19 پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوبہ سندھ کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد، 2 اہلکار اور 3 شہری بھی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے بلورو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 جوانوں سمیت 5 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں