نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے تھانہ پبی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کامران ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے تحصیل پبی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل کامران ہلاک جبکہ ایک راہگیر نوجوان عرفان نامی مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر اظہار تشویش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی حدود میں غلطی سے میزائل فائر کرنے کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق 248ویں کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا، امریکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

مانسہرہ میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پانچوں خواجہ سراؤں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کیاگیا ہے۔ سپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں دھماکا، ایف سی کے 4 اہلکار ہلاک، 10 زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار اہلکار ہلاک اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علم حسن احمد پر حملہ

میلبرن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں ماں ہوں۔ جب سے یہ واقعہ ہوا ہے ایک منٹ بھی سکون سے نہیں گزرا، بس ہر وقت حسن کی ہی باتیں کرتی رہتی ہوں۔ اس کے والد بھی انتہائی پریشان ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ بس جلد از جلد اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جائیں۔‘ ’وہ ہمارا مزید پڑھیں

خیبر: تحریک طالبان پاکستان کے نام پر دھمکی آمیز پمفلٹ کی تقسیم

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے بعد پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا میں شدت پسند عناصر اک بار پھر سر اٹھانے لگے، سانحہ کوچہ رسالدار سمیت کئی واقعات اس امر کی غمازی کرتے ہیں، مبینہ طور پر اب ان شدت پسندوں کی جانب سے یا ان کے نام پر لوگوں کو مزید پڑھیں

جعلی شناختی کارڈ پر لین دین، ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات میں بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈز پر لین دین حکومت کے مذاکرات کاروں کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ بات چیت کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ حال اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع خیبر میں دہشتگردی کے دوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کی منظوری دے دی۔ ضلع خیبر میں دہشتگردی کےدوران تباہ ہونے والے 58 اسکولوں کی تعمیر نو کے لیے 2 بلین روپے چین جب کہ 21 کروڑ روپے صوبائی حکومت نے فراہم کیے مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینئر صحافی محسن بیگ کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کی 5 لاکھ روپے کے عوض درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی جس میں صحافی مزید پڑھیں