پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بھارتی خارجہ پالیسی کے معترف!

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کی ہے۔ اپنے دیرینہ مخالف ملک پاکستان کے رہنما کی جانب سے اس تعریف کو بھارت میں حیرت و استعجاب کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کی طرف سے بھارت کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے قریب فوج کے اسلحہ ڈپو میں گولہ بارود کے پھٹنے سے دو افراد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے ایک گودام میں شارٹ سرکٹ سے آشتزدگی ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور اب صورتحال قابو میں ہے۔ یہ واقعہ مدثر شہید روڈ مزید پڑھیں

علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد ہی افغانستان کو تسلیم کریں گے، پاکستان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان کے اقوام متحدہ میں مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی ممالک کے اتفاق رائے کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا سوال جمعرات کو اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حکومت کو سفارتی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس اور لیویزفورس مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ Report: Assassination of Counter-Terrorism Dept (CTD) person in Lakki Marwat. #Pakistan https://t.co/SCXhR5nVJo — FJ (@Natsecjeff) March 19, 2022 نمائندہ ڈیلی اردو کے لکی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواجہ سرا ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2 خواجہ سرا ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مردان میں مسلح افراد نے ڈیرے پر منعقد ہونے والے پروگرام کے دوران فائرنگ کی جس میں چاند نامی خواجہ سرا ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔ پشاور کے علاقے جہانگیر مزید پڑھیں

میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا، سب انسپکٹر ’’میری روز‘‘ کا خودکشی سے قبل پیغام

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خاتون پولیس افسر کا خودکشی سے پہلے ومیری روز جب اپنے کمرے سے بھاگتی ہوئی اپنی والدہ کے کمرے میں پہنچیں تو انھیں مسلسل قے ہو رہی تھی۔ زار و قطار روتے ہوئے انھوں نے اپنی والدہ کے پاؤں پکڑ لیے اور کہا ’مجھے معاف کر دیجیے گا‘ اور اس مزید پڑھیں

کیا پاکستان انڈین کروز میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ 20 اکتوبر 2020 کی بات ہے جب سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمٰن نے بھارتی میزائل کے معاملے پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورِ خارجہ کی چیئرپرسن شیری رحمٰن نے بھارت کی جانب سے نام نہاد غلطی سے داغے گئے میزائل پر سوالات اٹھادیے، جو حال ہی میں پاکستان میں گرا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد خودکش دھماکا: ورثا کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی کابینہ نے رواں ماہ کے آغاز میں پشاور کی شیعہ جامع مسجد دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کو ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس مزید پڑھیں