بلوچستان: سبی کے علاقے سانگان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد شدید زخمی

سبی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان ضلع کے سبی کی تحصیل سانگان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے سانگان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شدید زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں سوار اہلکار معجزانہ طور پر معمولی زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں جنوبی وزیرستان روڈ پر بم دھماکا ہوا، جس میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکا پرانے کسٹم مزید پڑھیں

کراچی: نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیاز پالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

فوج کے ناقد پاکستانی بلاگرز کے خدشات: ایف بی آئی نے بتایا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) بیرونِ ملک مقیم یا سیاسی پناہ لینے والے کئی پاکستانیوں نے، جو فوج اور اس کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہیں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکہ ، برطانیہ فرانس اور نیدر لینڈز کے حُکّام نے مشورہ دیا ہے کہ “اپنی حفاظت مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا مشق سی اسپارک 22 کے دوران میزائل کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے فائر پاور کے شاندار ڈسپلے کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلوں اور تارپیڈو کی فائرنگ کے ذریعے حربی تیاری اور جنگی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ #PakNavy demonstrated combat readiness through Live Weapon Firing of Anti-ship Missiles & Torpedoes in North Arabian Sea. CNS مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، اسپشل پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو اور دیگر پیش ہوئے۔ عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ مسنگ پرسن کمیٹی کا سرگرم کارکن ہلاک

کراچی (س ط ع ش) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق سلمان حیدر کو انچولی سوسائٹی نورانی گراؤنڈ کے قریب ان کے گھر کے باہر رات کو ساڑھے دس بجے کے بعد حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

بنوں میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع بنوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس کے ذریعے تلگئی ممند خیل کی پہاڑی سے بارودی مواد سے بھرا ایک تھیلہ برآمد ہوا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) عمران شاہد کے مطابق مجموعی طور 50 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا۔ Report: Large quantity مزید پڑھیں

کیا داعش خیبر پختونخوا میں بڑا خطرہ بن کر اُبھر رہی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر پشاور کی مسجد میں حالیہ خود کش حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی جس کے بعد یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ شدت پسند تنظیم صوبہ خیبرپختونخوا میں منظم ہو رہی ہے۔ مذکورہ خود کش حملے میں 60 سے زائد افراد مزید پڑھیں

کامرہ: چینی ساختہ جدید لڑاکا طیارے جے 10 سی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی ساختہ چھ جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے پاکستان ایئر فورس میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برِصغیر میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے لیے مضبوط دفاعی نظام ناگزیر ہے۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں