پاکستان کا سپرسونک میزائل گرنے کا دعویٰ، بھارت کی خاموشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کا الزام ہے کہ بھارت نے مبینہ طور پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں ایک سپرسونک میزائل گرایا۔ پاکستانی دعوے کے بعد بھارت نے لائن آف کنٹرول پر مسلح افواج کو الرٹ کردیا ہے۔ پاکستان نے مبینہ طورپر بھارت کی جانب سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کےآپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ وزیرستان کے قبائلی اضلاع میں خفیہ اطلاعات پر کیے جانے والے دو آپریشنز میں 4 دہشت گرد مارے گئے جن مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑائی کیلئے پاکستان سے بھرتیاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں یوکرین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں روس کے خلاف لڑنے کے لیے پاکستانی رضاکاروں کو بھرتی کررہے ہیں اور اس حوالے سے انہیں کئی درخواستیں بھی موصول ہوئی ہیں۔ تاہم وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ان اطلاعات کو بے بنیاد قرار مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کے ساتھ ڈرون ٹکرانا سوچا سمجھا حملہ تھا، آئی ایس آئی تحقیقات کرے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے اُن کے حکومت مخالف پُرامن عوامی مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل کے ڈرون کا آصفہ بھٹو سے ٹکرانا ایک ’سوچا سمجھا حملہ‘ تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کرانے والے مریض دم توڑ گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) دنیا میں پہلی مرتبہ جس مریض کو خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ آپریشن کے ذریعے لگایا گیا تھا، وہ دو ماہ بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ستاون سالہ ڈیوڈ بینٹ کا آپریشن اس سال جنوری میں کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق مریض بینیٹ کی صحت اس قابل نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کیخلاف آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعرات کو حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی کی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو یو آئی ایف کے رکن مزید پڑھیں

میانوالی: اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا سفاک باپ گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب پولیس نے میانوالی میں سات دن کی نومولود بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے سفاک باپ کو دریا خان کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ زیب نامی ملزم بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھا اور اس نے اپنی اہلیہ اور رشتہ مزید پڑھیں

پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملہ: داعش کا بمبار افغان شہری تھا

پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعوں کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں 64 افراد مارے گئے تھے۔ اس حملے میں مزید پڑھیں

پشاور: کوچہ رسالدار پر حملے میں ملوث ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی شاخت ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے ہیں، جبکہ اس خونریز مزید پڑھیں

پشاور: سانحہ کوچہ رسالدار اور داعش کا خطرہ، سیکیورٹی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور میں چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا کہ اس وقت تحریک طالبان اور کسی بھی اور مسلح تنظیم سے زیادہ اس خطے کو داعش سے خطرہ ہے۔ انسپکٹر جنرل کا یہ جملہ صحافیوں کے ساتھ ساتھ اسے مزید پڑھیں