آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 61 افراد جاں بحق، 42 زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں گرنے والے برفانی تودے سے 57 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ شدید برفباری کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی وادی نیلم میں 15 دیہات پر مزید پڑھیں

آزادی صحافت کیلئے 140 ممالک میں پاکستان کا 116 واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق 2019 میں پاکستان آزادی صحافت کی فہرست میں 116 ویں نمبر پر رہا۔ معیشت، فنون لطیفہ، ثقافت اور سائنس وٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں دنیا کے مختلف ملکوں کی درجہ بندی  کرنے والے بین الاقوامی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے گزشتہ مزید پڑھیں

ریاض: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات

ریاض + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی دفتر خارجہ کا دورہ کیا، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر مملکت کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمن فارن آفس کے وزیر مملکت مسٹر نیلز نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے میں امن و استحکام، سکیورٹی و باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جرمن فارن آفس مزید پڑھیں

راولپنڈی: ایس ایس پی میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے خودکشی کرلی

راولپنڈی(ڈیلی اردو) ایس ایس پی میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر خودکشی کرلی کرلی۔ پولیس کے مطانق ‏پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل ابرار حسین نیکوکارہ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ میاں ابرار حسین سی ٹی او فیصل آباد، ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے۔ میاں مزید پڑھیں

قندوز میں افغان فضائی حملے میں پاکستانی طالبان کمانڈر محب اللہ ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایک فضائی حملے میں پاکستانی طالبان کمانڈر محب اللہ والد شیر ولی خان کی کار کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے اہم کمانڈر محب اللہ اپنی کار میں قندوز کے دورے پر آئے تھے جہاں انہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی جماعت جمہوری نہیں: پیپلز پارٹی رہنما فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (ویب ڈسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں اندرونی سطح پر نہ ہی جمہوری ہیں اور نہ ہی ان میں آزادانہ جمہوری فیصلے کرنے کی صلاحیت ہے اور اس کی حالیہ مثال پارلیمنٹ سے آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2020 کے مزید پڑھیں

پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو/این این آئی) احتساب عدالت نے پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع کر دی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا نیب نے قیصر امین بٹ کے وعدہ معاف گواہ بنانے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیس: لاہور ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل اور ٹرائل غیر قانونی قرار دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ​سپریم کورٹ میں پیر کو کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے عدالت سے ان کیمرہ مزید پڑھیں