معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ منگل کو کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی، گلالئی اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری فرشتہ قتل کے بعد مظاہرے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا معاملے پر مزید پڑھیں

چہلم شہدائے کربلا: پاک ایران سرحد پر زائرین کیلئے 22 خصوصی کاونٹر کے قیام پر اتفاق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران نے سرحد پر زائرین کے لیے خصوصی کائونٹرز کے قیام پر اتفاق کیا ہے جہاں زائرین کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایران کے سرحدی شہر میر جاواہ میں پاک ایران سرحدی حکام کا اجلاس ہوا۔ پاکستانی حکام کی سربراہی ڈپٹی کمشنر چاغی جبکہ ایران کے مزید پڑھیں

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقہ مسلم باغ کے مقام پر دہشت گردوں نے ڈیوٹی پر آنیوالے لیویز فورس کے اہلکار رفیع اللہ کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور آسٹریلیا اسلحے کے سب سے بڑے خریدار

کینبرا (ج ح ط) سوئیڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار سعودی عرب خرید رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جب کہ چین اور بھارت بھی اس دوڑ میں آگے ہیں۔ سوئیڈن کے بین الاقوامی تھنک مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکاروں نے خاتون سے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ متاثرہ خاتون اور ملزمان کا میڈیکل کرایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

چہلم شہدائے کربلا: پاکستانی زائرین پر پیشگی اجازت کی پابندی عائد

بغداد + اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراقی حکومت نے چہلم شہدائے کربلا میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین پر پیشگی اجازت لینے کی پابندی لگادی ہے۔ جس کے باعث شہدائے کربلا کے چہلم (اربعین) میں شرکت کرنے والے سینکڑوں زائرین پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؑ سے متعلق عراقی مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن نے قمری کیلنڈر کو غلط ثابت کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے وزارت سائینس و ٹیکنالوجی کے بنائے گئے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کر دیا ہے،وزارت مذہبی امور نے قمری کلینڈر کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر کی سربراہی میں ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی،چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

کراچی (ڈیلی اردو) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز شکست دے دی۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے، بابر اعظم 115 اور فخر زمان 54 رنز بناکر نمایاں رہے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 46.5 مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم نے وزارتِ خارجہ میں نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزرات خارجہ میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دی جس کے مطابق ملیحہ لودھی کی جگہ سینئر سفارتکار منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کیا گیا ہے۔  دفتر مزید پڑھیں

‏“ہمارے ہاتھ مت باندھو، ایک وقت آئے گا جب ایک ایک بات کا حساب ہوگا”: محسن داوڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے قبائلی ضلع سے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ضمانت پر رہائی کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کا آغاز پشتو کے شعر سے آغاز کیا۔ “زما تاڑلی لاس، او ستا درانے درانے سپیڑے جنانہ یوہ ورز بہ ئے حساب کے راوالمہ” ترجمہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں