آرمی چیف کی سعودی فوج کے سربراہ سے ملاقات، سعودی افواج سے مکمل تعاون کرینگے: جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی بری افواج کے سربراہ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور سعودی بری افواج کے سربراہ نے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں سربراہان مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے لائن آف کنڑول عبور کرینگے: بھارتی آرمی چیف کی دھمکی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لائن آف کنٹرول پار کرنا پڑی تو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بار پھر زہر اگلتے ہوئے کہا کہ نام نہاد مزید پڑھیں

بلوچستان: لورالائی میں پولیس پر خودکش دھماکا، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی، ایک خودکش بمبار ہلاک

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زراعت آفس کے سامنے دو دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ایک شہری سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسرے خودکش بمبار نے خود کو سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی میں مزید پڑھیں

حکومت مسئلہ کشمیر کا مقدمہ ہار چکی ہے: شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیو اور ڈینگی سے عوام کی حفاظت نہ کر پانے والے حکمران دیگر بڑے مسائل اور نازک قومی مفادات کا تحفظ کیسے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شہباز شریف مزید پڑھیں

لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد + لاہور + ملتان + کراچی (نمائندگان ڈیلی اردو) خانوادگان اسیران ملت جعفریہ کی جانب سے جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کراچی میں احتجاجی ریلییاں نکالی گئی اس موقع پر لاپتہ افراد کے لواحقین بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔ لاپتہ افراد کے خاندانوں سے مزید پڑھیں

قصور: چونیاں سے مزید ایک بچے کی لاش برآمد، مجموعی تعداد 5 ہوگئی، علاقے میں خوف کی لہر

قصور (ڈیلی اردو) چونیاں کے مضافاتی علاقے سے ایک اور بچے کی لاش برآمد ،جس کے بعد علاقے میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قصور کی نواحی شہر چونیاں میں ایک اور بچے کی باقیات ملی ہیں۔ جس کے بعد علاقے سے ملنے والی بچوں کی لاشوں کی مزید پڑھیں

دنیا کی طاقتور ترین افواج میں پاک فوج کا 15واں نمبر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا کی طاقتور ترین افواج کی لسٹ میں پاک فوج کا 15واں نمبر ہے۔ گلوبل فائر پاور نے 2019 کی عالمی طاقتور ترین مسلح افواج کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کا اس لسٹ میں 15واں نمبر ہے۔ یہ لسٹ 55 سے زائد عوامل کو ملحوظِ خاطر رکھ مزید پڑھیں

وعدہ کرتا ہوں مودی کی فاشست حکومت کو دنیا کے سامنے ہر فورم پر بے نقاب کروں گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتاہوں کہ مودی کی فاشسٹ حکومت، مسلمانوں سے نفرت کرنے والی حکومت کو ہر فورم پر دنیا کے سامنے بے نقاب کروں گا۔ جنرل اسمبلی میں کشمیر کا کامیاب مقدمہ لڑنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر اسلام آباد میں وزیراعظم کا مزید پڑھیں

پی ٹی وی ورلڈ میں کروڑوں کی کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان ٹیلی ویژن میں کرپشن، بدیانتی، نااہلی اور اقراء پرروی کا نیا سکینڈل جنم لے چکا ہے، یہ سکینڈل پی ٹی وی ورلڈ میں سامنے آیاہے جہاں پر قومی مفادات کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن جاری ہے جبکہ اس چینل کے نام نہاد سربراہ نے ایک مقامی ہوٹل، مزید پڑھیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 24 گھنٹوں میں 23 احتجاجی مظاہرے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی اخبار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد مقبوضہ وادی میں 20 اگست کے بعد دوسری مرتبہ بڑی تعداد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی تقریر کے فوری بعد کشمیری مزید پڑھیں