وفاقی کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر قاننو بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کا نام ای سی مزید پڑھیں

نواز شریف نے نہ تو وزارتِ عظمیٰ کی مدت پوری کی اور نہ کبھی مقررہ مدت تک قید پوری نہیں

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نہ تو وزارتِ عظمیٰ کی مدت پوری کی اور نہ ہی عدالت سے سزا پانے کے باوجود کبھی مقررہ مدت تک قید پوری نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عدالت سے سزا پانے کے باوجود مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کا افغانستان کا اہم دورہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی طاقت ور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل حمید نے افغانستان کا دورہ کیا۔ افغان میڈیا کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ پیر کے روز افغان مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ روز کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی،جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد: آزادی مارچ میں تعینات پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکارنے چھٹی نہ ملنے پرچھری سے خود کوزخمی کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے ہمراہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے آنے والے فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل صدیق خان نے اپنی شادی کیلئے چھٹی کی مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے: ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے درخواست درخواست بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ نواز شریف مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور (ڈیلی اردو) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں نواز شریف کو جلدی بیرون ملک بھجوا دیں، یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کی وجہ سے کسی مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺ نے کرپٹ عناصر کو عبرتناک سزائیں دیں: عمران خان کا انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مدینہ کی ریاست کے ماڈل پر اس لئے زور دیتا ہوں تاکہ ہماری نوجوان نسل کو اپنی تاریخ سے آگاہی حاصل ہو اور وہ سیکھ سکیں، حضور ﷺ نے نوجوانوں کو سیکھنے کا حکم دیا تھا، ہمارے تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

نواز شریف بیرون ملک جہاں سے چاہیں علاج کرا سکتے ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان سے توجہ ہٹانے کے لیے بابری مسجد کا فیصلہ اس دن دیا جب کرتار پور راہ داری کا افتتاح ہو رہا تھا۔ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے وہ جہاں علاج کروانا چاہیں کروا سکتے ہیں۔ ملتان میں عید میلاد مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کے متنازع فیصلے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس دن کرتارپور راہداری کا افتتاح ہے عین اسی دن یہ فیصلہ سنانے کی کیا وجہ ہے؟ مزید پڑھیں