لیبیا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) مغربی لیبیا کے دو مختلف شہروں میں تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیاں بحیرہ روم میں ڈوب گئیں جن میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان افراد کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جارہا ہے۔ ‼️ #Tunisia ???????? Tunisia's navy مزید پڑھیں

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 23 لاپتہ

تیونس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ 23 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ افریقہ سے تعلق رکھنے والے یہ تارکین وطن ایک بہتر زندگی کے لیے بحیرہ روم عبور کرنے کے بعد اٹلی جانے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

سندھ جیلوں سے 208 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی لانڈھی جیل میں قید 170 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ Today's update: Total 208 afghan refugees have been deported to Afghanistan from Karachi including 38 kids .1/2@Refugees @RefugeesCE @RefugeesMedia @RefugeesIntl @refugeecouncil @hrw @SophieHRW @UNHumanRights #RefugeesRightsRHumanRights pic.twitter.com/Ux4OUg9gsV — Moniza Kakar (@Moni_Kakar) April 7, 2023 رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکومت مزید پڑھیں

افغان باشندوں کو جاری ایک ہزار شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں جس کے تحت ایک ہزار سے زائد شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کو منسوخ کرنے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ائیر پورٹس پرگرفتار ہونے والے افغان مہاجرین اور گرفتار مزید پڑھیں

نوجوان شامی مہاجر جرمن کا میئر منتخب

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جنوبی جرمن صوبے باڈن ورٹمبرگ میں انتیس سالہ شامی مہاجر ریان الشبل کو ایک گاؤں کا میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ریان اکیس برس کی عمر میں بطور مہاجر جرمنی آئے تھے اور انہیں قطعی اکثریت سے مقامی بلدیہ کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ 29-year-old Ryyan Alshebl has become مزید پڑھیں

میکسیکو: مہاجرین کے کیمپ میں آتشزدگی، 39 پناہ گزین ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو/اے ایف پی)میکسیکو کے مہاجرین حراستی کیمپ میں رات گئے اچانک آگ لگنے سے 39 تارکین وطن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب مہاجرین حراستی کیمپ میں آگ لگنے سے 39 مہاجرین ہلاک ہوگئے جہاں تقریباً 70 مہاجرین مزید پڑھیں

لیبیا کے عوام اور تارکین وطن کیخلاف انسانی حقوق کے جرائم کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ انسانی حقوق کے ماہرین نے پیر کو کہا کہ ایسے شواہد موجود ہیں کہ لیبیا کے عوام اور تارکین وطن کے لیے انسانیت کے خلاف ارتکاب کیا گیا ہے۔جن میں خواتین کو جنسی غلامی پر مجبور کرنا شامل ہے۔ ???????? There are reasonable مزید پڑھیں

2 ہزار افغان شہری متحدہ عرب امارات کی ’حراست‘ میں ہیں، ہیومن رائٹس واچ

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ریسکیو کر کے متحدہ عرب امارات پہنچائے گئے سینکڑوں افراد پچھلے پندرہ ماہ سے بلاوجہ اماراتی حراست میں ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایسے تقریباﹰ ستائیس سو افغان شہری جنہیں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کمشنر میزان الرحمٰن نے بتایا کہ دنیا کی سب سے بڑی پناہ مزید پڑھیں

کراچی: خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ Today's update: Total 137 afghans refugees have been deported to Afghanistan from Karachi. Around 600 are still imprisoned in different jails of Sindh. pic.twitter.com/Se54jA9olz — Moniza Kakar (@Moni_Kakar) March 4, 2023 افغان وزارتِ اطلاعات کے مزید پڑھیں