اسلام آباد: امریکہ منتقلی میں تاخیر پر افغان مہاجرین کا مظاہرہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) امریکی ویزا ملنے میں تاخیر کی وجہ سے پریشان سینکڑوں افغان مہاجرین نے اتوار کے روز پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے وعدے کے بعد وہ اپنے ملک سے جان بچا کر یہاں آئے تھے۔ کابل مزید پڑھیں

امریکا: پناہ کے متلاشی افراد پر زیادہ سخت پابندیوں کا منصوبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) امریکہ اپنے ہاں پناہ کے خواہش مند مہاجرین پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس مقصد کے لیے تجویز کردہ ضابطے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں مہاجرین کے لیے تجویز کردہ پابندیوں سے مماثلت رکھتے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 30 پاکستانیوں سمیت 60افراد ہلاک

روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اٹلی کے علاقے کلابریا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ممکنہ طور پر پاکستانی مہاجرین بھی شامل ہیں۔ اِنسا نیوز ایجنسی اور اطالوی میڈیا کے مطابق ”سٹیکیٹو دی کوترو‘‘ کے مزید پڑھیں

امریکا میں تارکین وطن کی تعداد پر کنڑول کیلئے نئے اقدامات پر غور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) بائیڈن انتطامیہ نے منگل کے روز ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت حکومت کو، امریکہ میں پناہ کے متلاشی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے اور انہیں فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا۔ یہ منصوبہ جو امریکہ۔ میکسیکو سرحد پر تارکینِ وطن مزید پڑھیں

یورپی یونین میں پناہ کی درخواستیں، سات سال کی بلند ترین شرح

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد یورپی یونین میں پناہ کی درخواستوں میں گزشتہ برس 2021 ء کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ 2016ء میں مہاجرین کی آمد کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ مزید پڑھیں

جرمن شہروں کا پناہ گزینوں کیلئے مزید رقوم کا مطالبہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی کی وفاقی، ریاستی اور مقامی حکومتوں کے مابین پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ ماہرین کے مطابق اس سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی نے سن 2022 میں 12 لاکھ سے زائد افراد کو پناہ دی تھی۔ A refugee summit has failed مزید پڑھیں

بلغاریہ: ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد

بلغاریہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بلغاریہ کی پولیس نے دارالحکومت صوفیہ کے پاس ایک ٹرک سے 18 افغان تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ک بی بی سی کے مطابق بلغاریہ کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لوکورسکو گاؤں کے قریب ملنے والا ٹرک لکڑی اور کمپارٹمنٹس مزید پڑھیں

لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے جن کے متعلق قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت کا کہنا ہے کہ کشتی منگل کو الٹی تھی، لیبیا کے حکام نے دوبنے والے 11 افراد کی مزید پڑھیں

’غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہونی چاہیے‘ یورپی یونین سربراہان

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی یونین کے رکن ممالک کے سربراہان خطے میں غیر قانونی مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں لیکن کیسے؟ جمعرات 9 فروری کو برسلز میں منعقدہ یورپی یونین سربراہی اجلاس میں روس اور یوکرین کی جنگ کا موضوع مزید پڑھیں

’غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہونی چاہیے‘، یورپی ممالک

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی یونین کے رکن ممالک کے سربراہان خطے میں غیر قانونی مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں لیکن کیسے؟ جمعرات 9 فروری کو برسلز میں منعقدہ یورپی یونین سربراہی اجلاس میں روس اور یوکرین کی جنگ کا موضوع مزید پڑھیں