یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 بچے اور خاتون ہلاک، 39 کو بچا لیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی۔ Four dead, at least 39 rescued after migrant boat sinks off Greece https://t.co/IscY2pLCAo pic.twitter.com/tzZNMPj8Di — Reuters (@Reuters) February 5, 2023 یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق 3 بچے اور ایک خاتون ہلاک ہوگئے جبکہ 39 مسافروں کو بچا لیا گیا۔ ترکیہ سے آنے والی کشتی مزید پڑھیں

اٹلی کے جزیرے پر بذریعہ کشتی پہنچنے والے 8 تارکین وطن ہلاک

روم (ڈیلی اردو) اطالوی کوسٹ گارڈز نے جزیرہ لیمپے ڈوسا کے ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی کو ریسکیو کیا، تاہم اس میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 مسافروں کو بچالیا گیا۔ 1/2 #Libya 01.02.23 – Units of 444th Combat Brigade following an investigation freed 8 #migrants of Bangladeshi nationality held captive مزید پڑھیں

جرمنی میں ملک بدری کے سخت تر قوانین زیر بحث

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی میں حال ہی میں ایک مقامی ٹرین میں چاقو کے مہلک حملے کے بعد مجرمانہ ریکارڈ کے حامل غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے حوالے سے بحث میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ جرمنی کی ایک ٹرین میں حال ہی میں چاقو کے مہلک حملے کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 200 پناہ گزین بچے لاپتا

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برطانیہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران والدین کے بغیر پناہ حاصل کرنے کے لیے آنے والے 200 بچے لاپتا ہوگئے ہیں۔ 'I don't think these are children being "abducted" from these hotels…'@Nigel_Farage reacts to the Home Office investigating claims that 200 child asylum seekers are missing from hotels, and مزید پڑھیں

افغان فوجی میکسیکو سرحد پر گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان سے طویل اور دشوارگذار سفر کے بعد امریکا میں پناہ کی تلاش میں جانے والے ایک افغان فوجی کو میکسیکو کی سرحد عبورکرنے کی کوشش میں گرفتارکر لیا گیا ہے اور اس وقت وہ ریاست ٹیکساس میں تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں قید ہے۔ An Afghan soldier seeks asylum مزید پڑھیں

میانمار: چن باغیوں پر فوج کے فضائی حملوں میں شدت، لوگ سرحد پار فرار ہونے لگے

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) پناہ گزینوں کے ایک امدادی گروپ نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے میانمار کی چن ریاست میں فضائی حملوں میں شدت آنے کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقامات کی طرف فرار ہو رہے ہیں۔ سی ایچ آر او کی مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کا مہاجرین کی غیرقانونی آمد روکنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میکسیکو سے بلا اجازت امریکہ داخل ہونے والے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وینزویلا، نکاراگوا، کیوبا اور ہیٹی سے ماہانہ 30 ہزار افراد کے لیے قانونی داخلے کا نیا راستہ بھی پیش کیا ہے۔ نئے اقدامات سے قانونی مزید پڑھیں

پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پروف آف ریزیڈینس کارڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 342 مزید پڑھیں

سمندر میں لاپتہ 180 روہنگیاوں کے زندہ بچنے کی امیدیں ختم

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے گزشتہ کئی برسوں میں اب تک کا غالباً یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔ بنگلہ دیش میں رفیوجی کیمپوں کی ابتر حالت سے نجات حاصل کرنے کی کوشش میں ایک کشتی پر سوار 180روہنگیا مسلمان سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ Deadliest year for Rohingya at مزید پڑھیں

سری لنکن بحریہ نے 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا

کولمبو (ڈیلی اردو/رائٹرز) سری لنکا کی بحریہ نے شمالی ساحل کے قریب کھلے سمندر میں 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے اس وقت بچا لیا جب سمندری طوفان کی وجہ سے ان کی کشتی خراب ہونے کے بعد لہروں پر ہچکولے کھا رہی تھی۔ میانمار میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد سیکیورٹی مزید پڑھیں