اسرائیل اور حماس میں اگلے ہفتے تک عارضی جنگ بندی کا امکان ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی اگلے ہفتے کے اوائل میں نافذ العمل ہو سکتی ہے۔ نیو یارک میں ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد بائیڈن نے ایک سوال کے جواب میں عندیہ دیا مزید پڑھیں

برکینا فاسو کی ایک مسجد کے اندر فائرنگ میں درجنوں نمازی ہلاک

اواگادوگو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) برکینا فاسو کے نتیابوانی قصبے کی ایک مسجد کے اندر یہ حملہ فجر کی نماز کے وقت ہوا، جس میں درجنوں نمازی ہلاک ہو گئے۔ ملک میں باغیوں کی جانب سے عبادت گاہوں اور مذہبی رہنماؤں پر حملے تیز ہوتے جا رہے ہیں۔ #BREAKING Attack on mosque in Burkina Faso kills مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزی میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ میں قائم ایک تحقیقی گروپ کے مطابق بھارت میں سال 2023 کی دوسری ششماہی میں ابتدائی چھ ماہ کے مقابلے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی یعنی ہیٹ اسپیچ کے واقعات میں 63 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ گروپ کا مزید کہنا ہے کہ بالخصوص گزشتہ تین ماہ کے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف: ’فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ‘

دی ہیگ + ریاض (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔ مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کیخلاف مسلمانوں کی اپیل مسترد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسلمانوں کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پوجا کے مزید پڑھیں

طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا

ویانا + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغانستان میں حکمراں طالبان نے ایک سال سے جیل میں قید ایک آسٹرین رہنما کو رہا کردیا ہے۔ چوراسی سالہ ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ آسٹریا کی حکومت نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ، 15 افراد ہلاک

اواگادوگو (ڈیلی اردو) افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر اتوار کے روز ایک حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یہ حملہ برکینا فاسو کے صوبے اوڈلان کے گاؤں ایساکانے میں عبادت کے دوران ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں مسلم میرج اور طلاق ایکٹ کی منسوخی؛ مسلمانوں کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بھارت کی ریاست آسام نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود 89 سالہ پرانے قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت کم عمر مسلمانوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی جب کہ مسلمانوں نے اس اقدام کو انتخابات سے قبل ووٹرز کو مذہبی بنیاد پر مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، نسل پرستی: برطانوی ٹوری سیاستدان کی رکنیت معطل

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) برطانیہ میں حکمران قدامت پسندوں کی ٹوری پارٹی کے سرکردہ سیاست دان لی اینڈرسن کی ان کے اسلاموفوبیا کو ہوا دینے والے اور نسل پرستانہ قرار دیے گئے حالیہ بیان کے بعد ٹوری پارٹی کے پارلیمانی حزب کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں مزید پڑھیں

غزہ میں فائر بندی کیلئے دوحہ مذاکرات بحال ہوگئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔ مصری ریاست سے قربت کے حامل میڈیا کے مطابق اس مکالمت میں مصری، قطری، امریکی اور اسرائیلی ماہرین اور حماس کے نمائندے شریک ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے مزید پڑھیں