کوٹلی: پاکستانی فوج کے احمدی اہلکار سمیت دو افراد کی قبروں کی مبینہ بے حرمتی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی میں فوج کے ایک اہل کار سمیت دو افراد کی قبروں کی مبینہ طور پر بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مذکورہ افراد کا تعلق احمدی کمیونٹی سے بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں قبروں پر نصب کتبوں کو مزید پڑھیں

بھارتی شہریت: متنازعہ قانون کا نفاذ، مسلمانوں کا سخت رد عمل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت کی مسلم تنظیموں نے شہریت سے متعلق نئے قانون کے نفاذ کو ’امتیازی سلوک‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عام انتخابات سے قبل مودی حکومت نے گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔ بھارت کی تقریباﹰ تمام مسلم تنظیموں نے 12 مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ فرانس کا بیان تنقید کی زد میں

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ اور جرمنی کے اعلیٰ ترین سیاستدانوں نے یوکرین جنگ سے متعلق پوپ فرانسس کے حالیہ اس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے، جس میں انہوں نے یوکرین سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیتھولک مسیحییوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) مسلمانوں کے لیے مقدس رمضان کے مہینے کے آغاز پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عالمی برادری سے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین پانچ ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالم اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ کے سائے میں رمضان کا آغاز، ہلاکتیں 31 ہزار سے متجاوز

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) غزہ میں فلسطینی بھوک، تباہی اور جاری جنگ کے سائے میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز کر رہے ہیں۔ رمضان سے قبل فائربندی کی کوششیں کامیاب نہیں ہو پائیں مگر اسرائیلی بیان کے مطابق بات چیت جاری ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

بھارت سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) میانمار میں 2021 میں فوج کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پناہ کے لیے بھارت آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو نئی دہلی نے جمعے سے ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارت, آنے والے دنوں میں میانمار کے مزید پناہ گزینوں کو انکے وطن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت، دوسرے کم عمر ملزم کو دو بار عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے رواں ہفتے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

افغانستان: بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

نئی دہلی (ڈیلی اردو) طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ بھارت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعرات کے روز کابل میں وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ طالبان قیادت کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہنی مدارس کی تعداد تقریباً ساڑھے 6 ہزار، ڈیڑھ ہزار سے زیادہ غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے جاری دستاویز میں بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ دینی مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں۔ دستاویز کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 602 مدارس مردان میں ہیں جن میں 181 غیر رجسٹرڈ مزید پڑھیں

گزشتہ برس ایران نے 167 بلوچوں سمیت 834 افراد کو پھانسیاں دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس کم از کم آٹھ سو چونتیس (834) افراد کو سزائے موت دی ہے جو سن 2015 کے بعد سزائے موت پانے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسلامی جمہوریہ میں سزائے موت ایک حیران کن سطح مزید پڑھیں