اچھرہ واقعے کا مقدمہ درج؛ ‘پولیس پر ایف آئی آر نہ کاٹنے کا شدید دباؤ تھا’

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور پولیس نے عربی رسم الخط والا لباس پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں چند افراد کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ کچھ نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سینئر پولیس مزید پڑھیں

فیصل آباد: جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار 2 مسیحی بھائی بری

فیصل آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سٹی جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے اسپیشل جج محمد حسین نے سٹی جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 ملزمان کو مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جس کے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ہندو پروفیسر نوتن لال کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے ایک ہندو پروفیسر کو توہین مذہب کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں اس معاملے میں پولیس تفتیش کے دوران کوتاہیوں اور کمزوریوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہندو پروفیسر نوتن لال مزید پڑھیں

بھارت: اجمیرشریف کی درگاہ پر بھی ہندوؤں کا دعوی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سخت گیر ہندو گروپوں کا دعویٰ ہے کہ اجمیر میں معروف صوفی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ بھی ہندوؤں کے مندر پر تعمیر کی گئی تھی۔ درگاہ کے منتظمین نے مذہبی جذبات مجروح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ برصغیر کے معروف صوفی خواجہ معین مزید پڑھیں

غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقی؟

غزہ + لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس لڑائی میں شہری ہلاکتوں کی وجہ سے جہاں اسرائیل کو عالمی تشویش کا سامنا ہے وہیں اس مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی بمباری، 2 جنگجو ہلاک، 6 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے ایک علاقے میں ایران نواز جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 2 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق سیرین آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے بمباری شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں کی۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کا الزام: سعودی عرب میں 7 مجرموں کے سرقلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی معاونت کے جرم میں سزا سنائی مزید پڑھیں

اسرائیل، عالمی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائیٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل، اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا ہے کیونکہ وہ غزہ کی پٹی کے پریشان حال اور مایوس لوگوں کو فوری طور پر درکار امداد فراہم کرنے میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں فائرنگ سے معروف ہندو تاجر ہلاک، کمسن نواسہ زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں قصاب خانہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو ہلاک کردیا گیا، جبکہ اس کا کمسن نواسہ زخمی ہوگیا۔ قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہندو تاجر ہلاک ہوگیا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آکر مقتول ہندو تاجر مزید پڑھیں