ایرانی زائرین 8 سال بعد عمرہ ادا کر سکیں گے

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/فارس) ایرانی زائرین رواں ماہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے آٹھ سال بعد سعودی عرب کا باقاعدہ سفر کر سکیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ عمل خلیج میں تیل پیدا کرنے والے دو سخت حریفوں کے درمیان تعلقات بہتری کی طرف جانے کا ایک نیا اشارہ ہے۔ نیم سرکاری نیوز مزید پڑھیں

کراچی: شیعہ زائرین کے ٹرین پر حملہ کا منصوبہ ناکام، لشکرِ جھنگوی کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

ایرانی صدر پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) سوئٹزر لینڈ کےحکام سے کی جانے والی ایک قانونی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صدر رئیسی کو جنیوا کے متوقع دورے پر، حکومت مخالفین کو ختم کرنے کی کوششوں سے تعلق کی پاداش میں گرفتار کر کے، انسانیت کے خلاف جرائم کے لئے فرد جرم عائد کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: صوابی میں شاگردوں نے مدرسے کے معلم کو ذبح کردیا

صوابی (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوابی کے علاقہ مرغز یوسفی روڈ پر مدرسے کے نوجوان معلم کو اپنے شاگردوں نے بے دردی سے ذبح کردیا۔ صبح لاش مدرسے میں کمرے سے برآمد کی گئی۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس تھانہ زیدہ کے عملے کے مطابق سیف الہادی ولدرضوان مزید پڑھیں

خالصتان: کیا بھارت نے اپنے سفارت خانوں کو”خفیہ میمو” بھیجا؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دہلی نے شمالی امریکہ کے بھارتی سفارت خانوں کو ایک ‘خفیہ میمو’ بھیجا تھا اور اس میں خالصتانی عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کو کہا گیا تھا۔ بھارتی حکومت نے اس میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

طالبان ملک میں انسانی حقوق کو یقینی بنائیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) دنیا بھر میں انسانی حقوق کے عالمی دن اور اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی حقوق کے اعلامیے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ نے طالبان سے افغانستان میں انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کو پوری طرح نبھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 10 دسمبر 2023ء مزید پڑھیں

امریکی ویٹو پر ردعمل: غزہ میں ‘خون ریزی’ کا ذمہ دار امریکہ ہے، محمود عباس

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے غزہ میں خواتین اور بچوں کی “خون ریزی” کا ذمے دار امریکہ کو ٹھہرا دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صدارتی آفس سے جاری بیان میں محمود عباس نے الزام لگایا کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

طالبان فورسز کی ایران سرحد کے قریب کارروائی، داعش کے 12 اہم عہدیدار گرفتار، ایک ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایران کے ساتھ سرحد کے قریب عسکریت پسند گروپ کے ٹھکانوں پر رات کو چھاپے مارے اور اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک کارکن کو ہلاک اور کچھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ طالبان سے منسلک ایک میڈیا ہاؤس مزید پڑھیں

امریکا: نیویارک میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی ریاست نیویارک کے شہر البانی میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے 28 سال کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Man fires shotgun outside Jewish temple in upstate New York as Hanukkah begins, no one injured https://t.co/xCtQijZvTx — The Associated Press (@AP) December مزید پڑھیں

مودی کی سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے کی نئی کوشش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) مودی حکومت سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ اگرچہ اس معاملے میں اسے چھوٹی مذہبی اقلیتوں کی حمایت حاصل نہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات اور سیاسی تحفظات کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ شمالی بھارت میں مزید پڑھیں