ترکیہ میں افغان پناہ گزینوں کو ملک بدری کا خوف

انقرہ (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں ہر گز افغانستان واپس نہیں جاؤں گا، وہاں میری زندگی کو خطرہ ہے۔میں قانونی یا غیر قانونی کسی بھی طریقے سے کسی تیسرے ملک جاؤں گا۔” یہ الفاظ ہیں ترکی میں مقیم ایک ا افغان پناہ گزیں ادریس نیازی کے جو کابل میں ایک سرکاری ملازم تھے اور اب مزید پڑھیں

دنیا افغانستان میں خواتین کیخلاف صنفی تعصب تسلیم کرے، ملالہ یوسفزئی

لندن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی نے دنیا بھر کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صنفی امتیاز کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیں۔ انہوں نے دنیا کو طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہ کرنے سے بھی خبردار کیا ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم نوبل مزید پڑھیں

عراق کے صوبائی انتخابات: ایران نواز شیعہ گروپوں کو تقویت ملنے کا امکان

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عراق میں پیر کے روز ایک عشرے میں پہلی بار صوبائی کونسلوں کے انتخابات ہوئے۔ اور توقع یہ کی جارہی ہے کہ ایران کے حامی طاقتور شیعہ گروپوں کو ان انتخابات سے تقویت ملے گی۔ عراق اور شام مشرق وسطیٰ کے دو ایسے ملک ہیں جہاں ایران کے مزید پڑھیں

اسرائیلی سرحد کے قریب حماس کی سب سے بڑی سرنگ کا انکشاف

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حماس کی سرنگوں کے جال کا سراغ لگایا ہے۔ ان سرنگوں کو ایسے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں جنگجو گاڑیوں میں سوار ہو کر اسرائیل کی سرحد کے قریب سفر کر سکتے تھے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت: ایودھیا میں رام مندر اور 6 ارب ڈالرز کے ترقیاتی منصوبے، مسلم کمیونٹی کو کیا تحفظات ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے شہر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سمیت چھ ارب ڈالرز کے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ حکام پراُمید ہیں کہ آئندہ ماہ مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا جس کے بعد شہر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ مزید پڑھیں

اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم جارجیا میلونی

روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا کہنا ہے کہ اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے یہ بات اس اسٹیج سے کہی جہاں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اور ایلون مسک بھی موجود تھے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مزید پڑھیں

میکسیکو میں کرسمس پارٹی پر حملہ، 12 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں ایک تقریب پر ہونے والے حملے میں 12 افراد مارے گئے۔ At least 12 people were killed and another dozen wounded in an attack on Sunday on a pre-Christmas party in central Mexico. The attack occurred at a hacienda, or ranch, that can مزید پڑھیں

پاکستان سے کشیدہ تعلقات: طالبان کی مولانا فضل الرحمٰن کو دورۂ افغانستان کی دعوت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت ایسے وقت میں دی گئی ہے جب غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکینِ وطن کے انخلا اور پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں

جرمنی: ‘دہشت گردی’ کے الزام میں عراقی باشندہ ملک بدر

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) 20 سالہ نوجوان پر مشرقی جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر “دہشت گردانہ حملے” کی منصوبہ بندی کا شبہ تھا۔ اس عراقی شخص کے جرمنی میں دوبارہ داخلے پر بھی مستقل پابندی لگا دی گئی ہے۔ جرمنی کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ایک 20 سالہ عراقی مزید پڑھیں

جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟

برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یورپ میں سب سے زیادہ عرب اور مسلم برداری جرمنی میں بستی ہے جو وہاں کی مجموعی آبادی کا 6.6 فیصد حصہ ہیں۔ یہاں بسنے والے 55 لاکھ مسلمانوں میں سے قریباً 25 لاکھ ترک نژاد ہیں۔ لیکن حال ہی میں غزہ کی جنگ نے جرمنی میں بعض مسلمانوں اور مزید پڑھیں