کرم میں زمین کی ملکیت سے شروع ہونے والا جھگڑا فرقہ وارانہ تصادم میں کیسے تبدیل ہوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازع پر تصادم کے بعد جرگے کے ذریعے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور جلد صورتحال پر قابو پا لیا جائے گا۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ مزید پڑھیں

بھارت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کی ریلی سے حماس رہنما کے خطاب پر تنازع

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست کیرالہ کے شہر ملاپورم میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیےریلی سے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل کی ورچوئل شرکت سے ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت کیرالہ سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی جا رہی مزید پڑھیں

پاکستانی مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے’خودکشی’ کرلی

لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) معروف پاکستانی مبلغ مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کی ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ عاصم کی موت کی وجوہات شواہد اور فورینزک رپورٹ کی روشنی میں معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

قطر کی میزبانی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاری

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کو ختم کرنے کے لیے قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات سے آگاہ باخبر ذرائع نے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ ہفتے کو بھی مذاکرات جاری رہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ پر حملے شدید کر دیے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 دھماکوں میں مسیحی کمیونٹی کے 2 افراد ہلاک، 40 سے افراد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/پی ٹی آئی/ اے ایف پی)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کنونشن سینٹر میں مسیحی گروپ کے دعائیہ اجتماع کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ Visuals from not one, not two, but 3 blasts rocked Jehovah's Witnesses مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلحدیث جماعت کا رکن ہلاک

خار (ب ی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلحدیث جماعت کے رکن ہلاک ہوگیا۔ پولیس ایس ایچ او دلاور خان کے مطابق اتوار کے صبح تحصیل ماموند کے ترخو بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری اسماعیل ہلاک ہوگیا۔ واردات کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا حد سے تجاوز کرنا کسی کو بھی اس کے خلاف کارروائی پر مجبور کر سکتا ہے، ایرانی صدر

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کے غزہ کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اب حد سے تجاوز کر لیا ہے جو کسی کو بھی اس کے خلاف کارروائی پر مجبور کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

حماس نے یرغمالیوں کے فوری تبادلے کی پیش کش کردی

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو) حماس نے اسرائیل اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے رضامندی ظاہر کردی، غزہ میں 200 سے زائد اسرائیلی قید ہیں۔ یرغمالیوں کے خاندانوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو پر دباؤ بڑھا دیا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ کیا جائے۔ اسرائیلی کابینہ نے بھی حماس مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں شیعہ، سنی لڑائی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

پاراچنار+ پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے ضلع بھر میں موبائل سروس بھی معطل کر دی گئی ہے اور پچھلے کئی دنوں سے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں مذہبی فسادات: ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، درجنوں زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شیعہ سنی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، حکام کا کہنا ہے کہ صورت حال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق چند روز قبل سوشل مزید پڑھیں