قاہرہ امن سمٹ: اقوام متحدہ کا فوری فائر بندی کا مطالبہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کوششوں کے لیے قاہرہ میں ہفتہ اکیس اکتوبر کو ایک بین الاقوامی امن سمٹ کا اہتمام کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا۔ 'We won’t leave, we مزید پڑھیں

حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں خلل ڈالنا تھا۔ بائیڈن کے تبصرے کے مطابق سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مزید پڑھیں

اگر اسرائیل نے جنگ بند نہ کی تو خطے کے حالات قابو سے باہر ہو جائینگے، ایران کی تنبیہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کو ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیل اور امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر نہیں روکتا تو مشرق وسطیٰ کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ تہران میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ’میں مزید پڑھیں

قبرص میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا، چار شامی گرفتار

نکوسیا (ڈیلی اردو) قبرص میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب نصب دھماکا خیز ڈیوائس ناکارہ بنا دی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قبرص میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا خیز ڈیوائس گزشتہ رات ملی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز ڈیوائس کی تحقیقات کے دوران قبرص میں 4 شامی نژاد مشتبہ مزید پڑھیں

حماس اور پوٹن جمہوریتوں کو ’ملیامیٹ‘ کرنا چاہتے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حماس اور پوٹن دونوں ہی اپنی ہمسایہ جمہوریتوں کو “ملیامیٹ” کردینا چاہتے ہیں۔ بائیڈن نے حماس کے خلاف اسرائیل کی لڑائی اور یوکرین کے دفاع کے لیے امریکی عوام سے 100ارب ڈالر کی فوجی امداد کی اپیل کی۔ President Joe Biden مزید پڑھیں

کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے واپس بلا لیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) کینیڈا نے یہ فیصلہ ان الزامات کے درمیان کیا ہے کہ وینکوور کے قریب ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ کینیڈا نے جمعرات مزید پڑھیں

لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کتنی طاقت ور ہے؟

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے بعد یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کہیں اس جنگ میں نئے محاذ نہ کھل جائیں۔ اسرائیل اور لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان بھی جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کا مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: افغانستان کی طالبان حکومت کیوں خاموش ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افغانستان میں طالبان کے سپریم کمانڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس ایران کی حکومت جنگ کے آغاز ہی سے تندوتیز اسرائیل مخالف بیان دے رہی ہے۔ اگرچہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: او آئی سی کیطرف سے اسرائیلی ‘جنگی جرائم‘ کی مذمت

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون کی تنظیم نے غزہ میں ہسپتال پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی دعووں کو مسترد کر دیا اور مغربی ممالک کے ‘دوہرے معیار‘ پر بھی تنقید کی ہے۔ On now: The extraordinary meeting of the OIC Executive Committee to address the مزید پڑھیں

عرب ممالک فلسطینی پناہ گزینوں کو لینے کیلئے کیوں تیار نہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) مصر سمیت دیگر عرب ممالک حماس اسرائیل جنگ کے دوران پناہ کی تلاش میں علاقے سے نکلنے والےفلسطینیوں کی اپنے ملکوں میں منتقلی کے لیے تیار نہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر اور اردن کی سرحدیں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں