فرانس: پیرس ایئر پورٹ پر باجماعت نماز کی تصویر تنازعے کا باعث

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی تصویر میں درجنوں مسافروں کو چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے پر ردعمل میں متعلقہ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے چارلس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں ایک اور قرارداد پر متفق ہونے میں ناکام ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کا پیر کو بند کمرہ اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہا جہاں طویل تبادلۂ خیال کے باوجود اراکین کے مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کے رہنما قطر میں حماس قیادت سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حماس، اسرائیل جنگ پر عوامی احتجاج میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مذہبی جماعتوں کی کال پر مختلف شہروں میں بڑی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک احتجاجی ریلی سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

جہاد سے امجد صابری قتل کیس تک۔۔۔ قتل کی 34 وارداتوں میں ملوث حافظ قاسم رشید کون ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہتھیار، ٹوٹے ہوئے شیشے کا وہ تیز دھار کنارا تھا جو اُس نے اپنے ہتھکڑی لگے ہوئے ہاتھوں سے اپنے ہی گلے پر رکھا ہوا تھا اور مجھے دھمکی دے رہا تھا کہ اگر اُسے رہا نہ کیا گیا تو وہ اپنا گلا کاٹ لے گا۔‘ سندھ پولیس کے سابق مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے قبل ازیں ان مزید پڑھیں

بنوں میں شیرعلی خان مسجد سے دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے ممند خیل وزیر میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721224965197037637?t=aeEfIb1zMreS_HV0YKobYw&s=19 پولیس کے مطابق ممند خیل میں شیرعلی خان مسجد سے دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم، اینٹی ٹینک مزید پڑھیں

پنجاب: خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں شیعہ نوجوان قتل

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شیعہ نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مقتول کو مارنے کا منصوبہ چند ماہ قبل سے ہی بنا رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پنجاب کے ضلع مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں مخالفت بڑھنے لگی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا اثر خطے کے دیگر عرب ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں یا جو ان تعلقات کو بہتر بنانے پر غور کر رہے ہیں وہاں اس بات کے لیے عوامی دباؤ مزید پڑھیں

بھارت: اغوا اور قتل کی سازش جس میں پولیس کو گمراہ کرنے کیلئے ’اللہ اکبر‘ کے نعروں کا استعمال کیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک بڑے ٹیکسٹائل تاجر کے نابالغ بیٹے کے اغوا اور قتل کے معاملے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے مذہبی نعروں کا استعمال کیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث تینوں ملزمان کو مزید پڑھیں

کرم میں فرقہ ورانہ جھڑپیں 9 روز سے جاری، 55 ہلاکتیں، 105 زخمی

پشاور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں شیعہ سنی گروپوں کے درمیان گزشتہ 9 روز سےجھڑپیں جاری ہیں اور گزشتہ رات جھڑپوں میں مزید 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ 9 روز کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں