سری لنکا میں فوج کو تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) سری لنکن دارالحکومت ميں فوج طلب کر لی گئی ہے۔ بکتر بند گاڑياں اور فوج کی بھاری نفری کولمبو کی سڑکوں پر تعينات ہيں۔ فوجيوں کو حکم ديا گيا ہے کہ تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ سری لنکا ان دنوں شديد اقتصادی بحران کا شکار مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقاریر کا الزام: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ ہائی کورٹ نے ریاست مخالف تقایر کے ایک مقدمے میں گرفتار رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بدھ کو علی وزیرِ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مزید پڑھیں

پانچ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 50 فلسطینی ہلاک

رام اللہ (ڈیلی اردو/یو این پی) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت ہلاکت کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا جس نے سال 2015 کی انتفاضہ القدس/ السکاکین کی یاد مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں سے متعلق اپنے حالیہ فیصلوں پر نظرثانی نہ کی تو ان پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

کسی بھی اسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا، حسن نصراللہ

بیروت (ڈیلی اردو/یو این پی) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کے جنگجوئوں اور فوجی فارمیشنوں کو جنوبی سرحد پر متحرک ہونے کو کہا ہے۔ السيد #حسن_نصرالله: #لبنان ليس بلداً فقيراً ولا يجوز ان يحوله السياسيون الى بلد شحاد وذليل pic.twitter.com/L0mk3PWJLe — مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سیکیورٹی اہلکاروں کے نام دھمکی آمیز خط

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جہاں مصالحت کی کوششیں ہو رہی ہیں وہیں کالعدم تنظیم نے سیکیورٹی اہلکاروں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ فورسز سے علیحدگی اختیار کر لیں بصورتِ دیگر انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

طالبان اقتدار کے بعد 10 لاکھ افراد ملازمت سے محروم ہوچکے ہیں، رپورٹ

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/ایجنسیاں) افغانستان تعمیر نو کے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل (ایس آئی جی اے آر) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد سے اب تک 900000 سے زیادہ افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ Although humanitarian assistance helped avert مزید پڑھیں

کشمیر فائلز: سنگاپور میں ہندو پنڈتوں پر بننے والی فلم کی نمائش پر پابندی

سنگاپور (ڈیلی اردو/بی بی سی) سنگاپور نے سنہ 1990 کی دہائی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے موضوع پر بنائی گئی انڈین فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں انڈیا کے زیرِ انتظام مسلم اکثریتی کشمیر میں مزید پڑھیں

بنوں سے تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ”نواز شریف“ گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم اور انتہائی مطوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب دہشت گرد، بھتہ مزید پڑھیں

مغربی کنارے: اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطينی علاقے مغربی کنارے ميں دو مختلف واقعات ميں دو فلسطينی افراد مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق ايک شخص ايک فوجی چيک پوائنٹ پر لگی باڑ پھيلانگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرائيلی فورسز نے اسے ہلاک کر ديا۔ ايک اور واقعے ميں ايک يہودی آبادی ميں داخل ہونے مزید پڑھیں