کراچی: صدر دھماکے میں دیسی ساختہ آئی ای ڈی استعمال کیا گیا، بی ڈی ایس رپورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں صدر بم دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقاتی اداروں کے مطابق دھماکے میں ڈھائی کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا اور دیسی طور پر آئی ای ڈی کو تیار کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کے کیرئیر پر دھماکا خیز مواد نصب کیا مزید پڑھیں

کراچی: صدر دھماکا، مشتبہ شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث مشتبہ شخص کی ویڈیو سامنے آگئی۔ صدر دھماکے کی نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مشتبہ شخص پیدل سڑک پر سائیکل لاتے دیکھا جاسکتا ہے، سائیکل کے کیریئر پر شاپنگ بیگ میں مبینہ مزید پڑھیں

کراچی: صدر میں کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک، 13 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 13 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ جس جگہ دھماکہ ہوا اس جگہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی موجود تھی چنانچہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نشانہ کوسٹ گارڈز تھے مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے اہم سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’پشاور کور پاکستان مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی فائر بندی کا اعلان، مقاصد کیا ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے مزید پانچ دنوں کیلئے سیزفائر کا اعلان کر دیا، تحریک طالبان پاکستان کے ذمہ دار ذرائع نے سوشل میڈٰیا پر جاری ایک خط کی تائید کرتے ہوئے ہر علاقہ کے ذمہ داران کو اطلاع دی ہے کہ عیدالفطر کیلئے دس دن کی فائربندی میں مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں نالے کے اندر دھماکا، ایک بچہ ہلاک، دوسرا زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبۂ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں نالے کے اندر دھماکے سے ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع چمن کے علاقے کہول روڈ پر نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے سبب ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ #Just_In At least one مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں سے مذاکرات: محسود قبائل کا جرگہ افغانستان پہنچ گیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں مزید پانچ روز کی توسیع کر دی ہے جب کہ محسود قبائل کا جرگہ ٹی ٹی پی رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے افغانستان پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے خلاف سرگرم ٹی مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کے 22 ملزمان کو 5، 5 سال قید، جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل بھونگ میں اگست 2021 میں ایک مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید اور چار لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے امن مذاکرات کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی اطلاع عسکریت پسند گروپ کے 2 ذرائع نے دی ہے۔ گزشتہ سال افغان مزید پڑھیں

نائیجیریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 فوجی ہلاک، 2 لاپتہ

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیرین فوج پر گشت کے دوران مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک جب کہ دو لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خانہ جنگی کا شکار افریقی ملک نائیجیریا کی فوج پر مسلح افراد نے ایک اور حملہ کیا ہے جس کی زد مزید پڑھیں